Mohsin

Mohsin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin, Oil Lube & Filter Service, Rahimyar Khan.

27/07/2024

میرے نام پر کوئی فنانشل ٹرانزیکشن نہ کریں۔
آن لائن فراڈ سے بچیں۔ شکریہ 🌹

20/07/2024

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں

واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے

تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔

واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔

آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔

کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔

اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......

خبردار

گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں

گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات

1. ✓= پیغام بھیجا گیا

2.✓✓ = پیغام پہنچا

3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا

4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔

5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے

6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے

7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا .(.کاپی پیسٹ)

04/07/2024

اس سسٹم میں وہی خوش ہے جو حرام کما رہا ہے
باقی حلال کمانے والوں کیلئے یہ ملک عذاب بن گیا ہے

26/05/2024

کیپٹن حسین شہید کی
نمازجنازہ آج رات 9:30 بجے مرکزی عیدگاہ رحیم یارخان میں ادا کی جائے گی۔

20/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بہادروں کے ہمیشہ جہاز
گراۓ جاتے ہیں۔۔۔

14/04/2024

نعرہ ہ ہ ہ حیدری
ایران تیری بہادری کو سرخ سلام
یا اللہ ایران کی غیب سے مدد فرما

10/04/2024

عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کا ہر دن عید کے دن کی طرح خوشی اور سکون سے بھرپور بنا دے اور آپکی ہر جائز دعا کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول منظور فرمائے آمین یارب العالمین

19/03/2024

کشمیر چھوڑیں صاحب
کشمور ہی فتح کرلیں 🙏
ڈاکووں سے عوام تنگ آ چُکی ہے.

08/10/2023

لبیك یا اِخوتنا
لبیك القُدس لنا

یا اقصیٰ ♥️♥️

08/10/2023

فلسطینی جوانو نے اسرائیلی فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا
درجنوں ٹینک ، آرمرڈ گاڑیاں اور اسلحہ کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا ❤❤✊✊👊👇🏾

08/10/2023

فلسطین مسجد اقصٰی میں لاکھوں لوگ جمع ہر طرف اللّه هو اکبر کی صدائیں بلند

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share