Jaddah Petroleum Service

Jaddah Petroleum Service ⛽ Pakistan Fuel Price Updates
🛢️ Petroleum Business & Industry News
📊 Market Analysis | Oil Prices | Energy Updates

14/08/2026
14/08/2026

🇵🇰 یہ مٹی، یہ پرچم، یہ وطن… ہماری پہچان ہے! 💚
دل میں پاکستان، لبوں پر پاکستان!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰🎉 Free Fuel Voucher جیتنے والے خوش نصیب! 🎉ہماری Independence Day Giveaway میں شامل ہونے والے تمام...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

🎉 Free Fuel Voucher جیتنے والے خوش نصیب! 🎉

ہماری Independence Day Giveaway میں شامل ہونے والے تمام دوستوں کا شکریہ۔ ❤️

🏆 5 خوش نصیب فاتحین منتخب ہو گئے ہیں!
اپنا نام دیکھنے کے بعد براہِ کرم ہمیں Inbox کریں تاکہ آپ کے Voucher کی تصدیق اور وصولی کا طریقہ بتایا جا سکے۔

🇵🇰 جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو! 🎊

Jaddah Petroleum Service — آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔

 🇵🇰
13/08/2026

🇵🇰




اوگرا OGRA کی جانب سےپیٹرول کی قیمت میں 0.45 پیسے کا اضافہجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.16 روپے کا اضافہکرتے ہوئے نوٹیفکیشن جا...
13/08/2026

اوگرا OGRA کی جانب سے
پیٹرول کی قیمت میں 0.45 پیسے کا اضافہ
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.16 روپے کا اضافہ
کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے.

آج عالمی مارکیٹ کے حساب سےپیٹرول کی قیمت میں 0.46 پیسے اضافہ متوقع ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.39 پیسے اضافہ متوقع ہےحتمی ...
13/08/2026

آج عالمی مارکیٹ کے حساب سے
پیٹرول کی قیمت میں 0.46 پیسے اضافہ متوقع ہے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.39 پیسے اضافہ متوقع ہے
حتمی قیمتوں کا تعین اوگرا OGRA کے اختیار میں ہے
ہماری کیلکولیشن صرف معلوماتی اور تجزیاتی مقصد کے لیے ہے.

⛽ 13 اگست 2026 کے لیے پیٹرول کی قیمت کا حساباوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت نیچے دیے گئے حساب کے مطابق بنائی گئی ہے، جس ...
13/08/2026

⛽ 13 اگست 2026 کے لیے پیٹرول کی قیمت کا حساب
اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت نیچے دیے گئے حساب کے مطابق بنائی گئی ہے، جس کے مطابق قیمت 324.98 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔
سیکنڈری فریٹ اخراجات اس حساب میں شامل نہیں

جیسا کہ آپ کو پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھاپیٹرول کی قیمت میں 0.94 پیسے کمیجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.54 پیسے کا معمولی اضافہ...
12/08/2026

جیسا کہ آپ کو پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا
پیٹرول کی قیمت میں 0.94 پیسے کمی
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.54 پیسے کا معمولی اضافہ کرتے ہوئے
اوگرا OGRA کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

آج عالمی مارکیٹ کے مطابقپیٹرول کی قیمت میں 0.93 پیسے کمی متوقع ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.23 پیسے کمی متوقع ہےحتمی قیمتوں...
12/08/2026

آج عالمی مارکیٹ کے مطابق
پیٹرول کی قیمت میں 0.93 پیسے کمی متوقع ہے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.23 پیسے کمی متوقع ہے
حتمی قیمتوں کا تعین اوگرا OGRA کے اختیار میں ہے
ہماری کیلکولیشن صرف معلوماتی اور تجزیاتی مقصد کے لیے ہے.

⛽ 12 اگست 2026 کے لیے پیٹرول کی قیمت کا حساباوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت اس حساب کے مطابق بنائی گئی ہے، جس کے مطابق ق...
12/08/2026

⛽ 12 اگست 2026 کے لیے پیٹرول کی قیمت کا حساب
اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت اس حساب کے مطابق بنائی گئی ہے، جس کے مطابق قیمت 325.92 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔
سیکنڈری فریٹ اخراجات اس حساب میں شامل نہیں

Address

Abu Dahbi Road
Rahimyar Khan

Telephone

+923006722960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaddah Petroleum Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaddah Petroleum Service:

Shortcuts

Share