12/10/2026
0_3-1_6-7-5_5_8_5-5-4
2018 ماڈل اوریجنل الٹس altis آٹومیٹک گئیر سفید کلر کراچی نمبر 1.6 الٹس ہے 2024 شیپ لگایا ہے ٹچ اپس ہے پورا شاور نھیں ہے انجن گئیر اوکے فائل کلئیر ہے بائیو میٹرک بھی ہے رم ٹائر اور ac اوکے ہے ڈرائیور سائیڈ فرنٹ سے ہلکا لگا ہوا ہے کپے اور پیلر اوکے ہے کام نھیں ہے گاڈی میں 4 پیس ٹچ اپس ہوگا
قیمت۔۔۔ 40 لاکھ 50 کچھ کمی ہے
لوکیشن ۔۔۔ المحمود موٹرز شورم مغربی بائی پاس مئین عبدالولی چوک نزد ائیر پورٹ چورنگی کوئٹہ۔۔
محموداللہ 4-6-1-1-1-1-3-1-1-3-0
نقیب اللہ۔(4-5-5-8-5-5-7-6-1-3-0)