13/07/2026
افتتاحی تقریب | Changan & Deepal Dealership Hyderabad
قاسم آباد کار شوروم ایسوسی ایشن کے وفد نے چنگان اینڈ ڈیپال ڈیلرشپ حیدرآباد کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر چنگان اینڈ ڈیپال کے معزز CEO جناب سلمان انڑ اور جناب الطاف عباسی نے وفد کا نہایت پرتپاک استقبال کیا اور بھرپور عزت و احترام سے نوازا، جس پر قاسم آباد کار شوروم ایسوسی ایشن ان کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور برکتوں سے نوازے۔