Rizwan & Co.Tyre Dealer

Rizwan & Co.Tyre Dealer A Branded name You can Trust
(1)

10/11/2025

ہر شخص ایک محبت کو چھپانے کے لیے دوسری کی چاہ رکھتا ہے میں انسانی محبت کی بجائے کتابوں سے محبت کو چُن لیا🥀💔

09/11/2025
09/11/2025
!سہ زمرےزمرے سڑے لاڑجنتونہ مو نصیب شہ
10/07/2025

!سہ زمرےزمرے سڑے لاڑ
جنتونہ مو نصیب شہ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waseem Shah, Eram Hamid
09/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waseem Shah, Eram Hamid

میکڈونلڈز کی ڈرائیو تھرو کی قطار میں آدھے گھنٹے سے اپنی باری کے انتظار میں تھا. جب میری باری آئی تو آرڈر دینے میں مجھے ک...
05/07/2025

میکڈونلڈز کی ڈرائیو تھرو کی قطار میں آدھے گھنٹے سے اپنی باری کے انتظار میں تھا. جب میری باری آئی تو آرڈر دینے میں مجھے کچھ زیادہ وقت لگ گیا.
پچھلی کار والی خاتون نے غصے میں ہارن بجانا شروع کردیا، جس کا مطلب تھا کہ میں جلدی کروں.
غصہ تو مجھے بہت آیا مگر میں نے جواب دینے کا منفرد طریقہ ڈھونڈا.
آرڈر دینے کے بعد میں اگلی کھڑکی پر پیمنٹ کیلئے پہنچا تو میں نے کہا کہ پچھلی کار والی خاتون کا بل بھی میں ہی دوں گا. کاونٹر گرل نے کیش لے کر دونوں رسیدیں مجھے تھما دیں. جب وہ خاتون پیمنٹ کرنے آئی تو کاونٹر گرل نے بتایا کہ آپکی پیمنٹ اگلی کار والے صاحب نے کردی ہے.
میں اپنے ریر ویو مرر میں دیکھ رہا تھا. خاتون میری طرف شکرگزار آنکھوں سے دیکھتے ہوئے مسکرائی. میں نے بھی مسکرا کر ہاتھ ہلا دیا.
شرمندگی خاتون کے چہرے پر صاف نظر آرہی تھی.
مگر میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا.
اگلے کاونٹر پر، جہاں مجھے آرڈر وصول کرنا تھا، میں نے دونوں رسیدیں دے کر اس خاتون کا آرڈر بھی وصول کرلیا اور چلا گیا.
اب خاتون کو دوبارہ آرڈر کرنے کیلئے پھر سے قطار میں لگنا تھا اور تب جاکر اسے اپنا آرڈر وصول ہوتا.
میں نے کہا نا کہ میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا..... ذلیل کرنا تھا

محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) ضرور پڑھئے۔
28/06/2025

محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) ضرور پڑھئے۔

28/06/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/06/2025

ھم زندہ لوگوں کو بچانے کی بجائے لاشیں نکالنے کو کامیاب ریسکیو اپریشن کہتے ہیں

Address

Shop #33 Sharja Tower , Shoba Bazaar
Peshawar
25000

Telephone

+923121901944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan & Co.Tyre Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share