Ramza Pasrur

Ramza Pasrur First ever electric bike showroom in pasrur All kind of e-scooter

02/11/2025
💝✨ عبداللہ الیکٹرک بائیک زون & Ramza – پسروُر ✨💝غلہ منڈی پسروُر کی نامی گرامی شخصیت حاجی شہباز صاحب (سعودیہ عربیہ والے) ...
15/09/2025

💝✨ عبداللہ الیکٹرک بائیک زون & Ramza – پسروُر ✨💝

غلہ منڈی پسروُر کی نامی گرامی شخصیت حاجی شہباز صاحب (سعودیہ عربیہ والے) نے اپنے والد محترم کو ایک آرام دہ سواری تحفے میں دی۔ 🏍️🌸

یہ لمحہ صرف ایک بائیک کا نہیں بلکہ بیٹے کی محبت اور والد کے لیے عزت کی خوبصورت مثال ہے۔
🤲 اللہ پاک حاجی شہباز صاحب کی یہ محبت اور خلوص ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین

📍 Abdullah Electric Bike Zone – Official Dealer of Ramza (New Asia), Pasrur (Near UBL Bank)
📞 سلمان اسلم – 0349-0434492

🏍️🔥 عبداللہ الیکٹرک بائیک زون – پسروُر 🔥🏍️معزز شخصیت سردار تنویر ڈوگر صاحب نے رمزا کا سب سے ٹاپ ماڈل خریدا۔انہوں نے پہلے...
13/09/2025

🏍️🔥 عبداللہ الیکٹرک بائیک زون – پسروُر 🔥🏍️

معزز شخصیت سردار تنویر ڈوگر صاحب نے رمزا کا سب سے ٹاپ ماڈل خریدا۔
انہوں نے پہلے Test Drive کیا اور شاندار پرفارمنس دیکھ کر اتنے متاثر ہوئے کہ فوراً خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ 🙌✨

یہ ہمارے لیے اعزاز ہے کہ کسٹمرز ہمارے اعتماد، کوالٹی اور سروس سے خوش ہو کر رمزا کا انتخاب کرتے ہیں۔ ❤️

📍 Abdullah Electric Bike Zone – Official Dealer of Ramza (New Asia), Pasrur (Near UBL Bank)
📞 سلمان اسلم – 0349-0434492

🏍️✨ عبداللہ الیکٹرک بائیک زون – اعتماد کی پہچان ✨🏍️ہمارے معزز کسٹمر محیب شہزاد صاحب، جو پہلے بھی ہم سے ایک بائیک خرید چک...
11/09/2025

🏍️✨ عبداللہ الیکٹرک بائیک زون – اعتماد کی پہچان ✨🏍️

ہمارے معزز کسٹمر محیب شہزاد صاحب، جو پہلے بھی ہم سے ایک بائیک خرید چکے ہیں، آج دوبارہ سیالکوٹ سے پسروُر صرف ہماری بہترین سروس اور خوش اخلاقی سے متاثر ہو کر تشریف لائے اور نئی بائیک خریدی۔ 🙏💯

یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ کسٹمرز نہ صرف ایک بار بلکہ بار بار ہمیں منتخب کرتے ہیں۔ یہ ہی اصل اعتماد ہے! ❤️

📍 Abdullah Electric Bike Zone – Official Dealer of Ramza (New Asia), Pasrur
Sulman Aslam 📞 0349-0434492

09/09/2025

Dear All,

As we proceed towards closing the chapter on motorcycle manufacturing in Pakistan, our hearts are full of gratitude for the riders who made Yamaha a part of their lives.

Our promise to you continues; from after sales service and providing spare parts to customers, Yamaha will remain by your side, because your trust has always been the voice that said; Dil Nay Kaha Yamaha.

08/09/2025

🌧️⚠️ اہم اطلاع برائے شہریان پسروُر ⚠️🌧️

پسروُر شہر میں اس وقت شدید بارش جاری ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ 🙏

🤲 اللہ پاک اس بارش کو ہم سب کے لیے رحمت بنائے اور ہر قسم کی آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین

🎉✨ رمزا پسروُر کی ایک خوبصورت ڈلیوری ✨🎉ہمارے معزز کسٹمر Sun Highway Tours نے آج رمزا بائیک خرید کر اپنی فیملی کو بطور تح...
05/09/2025

🎉✨ رمزا پسروُر کی ایک خوبصورت ڈلیوری ✨🎉

ہمارے معزز کسٹمر Sun Highway Tours نے آج رمزا بائیک خرید کر اپنی فیملی کو بطور تحفہ پیش کیا۔ 💝🏍️
یہ لمحہ ان کے لیے ایک یادگار تحفہ بن گیا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️

📍 رمزا شو روم، پسروُر سیالکوٹ روڈ، نزد UBL بینک
📞 سلمان اسلم 0349-0434492

02/09/2025

Dont miss out ::::::: grab your today

02/09/2025

🚨✨ خوشخبری ✨🚨

رمزا پسروُر میں آج نیا اسٹاک آ رہا ہے جس میں رمزا کے بالکل نئے لانچ ہونے والے ماڈلز شامل ہیں۔
اب آپ اپنے پسندیدہ نئے ڈیزائن اور جدید فیچرز والی بائیک آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 🏍️🔥

📍 لوکیشن: رمزا شو روم، پسروُر سیالکوٹ روڈ، نزد UBL بینک پسروُر
📞 رابطہ: سلمان 0349-0434492

👉 اسٹاک محدود ہے، اس لیے آج ہی وزٹ کریں!

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramza Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share