11/04/2026
عزیر الرحمن مکہ الیکٹرونکس والے کی بہو ، رانا اعظم فرمان کی بیوی ، رانا خالد محمود المعروف لا لا خالد کپڑے والے کی بیٹی ، رانا حفیط الرحمن حافظ گارمنٹس سٹور والے ، کمال حیدر کمال ٹریڈرز والے کی بھتجی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، ان کی رہائش گاہ خواجہ ہوٹل والی گلی میں ہے