03/01/2026
Pakistan EV Fest – Multan
Driving Pakistan Towards a Clean, Electric & Sustainable Future
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز، کلین انرجی اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے ایک شاندار اور تاریخی ایونٹ —
Pakistan EV Fest 2026 پہلی بار ملتان میں منعقد کیا جا
رہا ہے۔20-21 جنوری 2026
📍 The Arena, DHA Multan
یہ دو روزہ قومی سطح کا فیسٹ پاکستان بھر سے
🔹 الیکٹرک کارز، بائیکس، اسکوٹرز اور کمرشل EV کمپنیاں
🔹 چارجنگ انفراسٹرکچر، بیٹری اور رینیوایبل انرجی برانڈز
🔹 سرمایہ کار، بینک، لیزنگ اور فنانشل ادارے
🔹 پالیسی میکرز، ماہرینِ ماحولیات اور انڈسٹری لیڈرز
🔹 اسٹارٹ اپس، نوجوان اور طلبہ
کو ایک طاقتور اور مؤثر پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گا۔
✨ Event Highlights
🚘 EV Exhibition & Premium Brand Showcasing
🔌 Advanced Charging & Battery Technologies
🚗 Live EV Test Drive Experience
🎤 Policy Dialogues, Expert Panels & Workshops
🧪 Startup & Innovation Zone
🎓 Youth Education & Awareness Zone
🚦 EV Road Show & Public Parade
🎶 Family-Friendly Entertainment & Live Activities
🤝 Strategic Partners
Organizer: Eventy.pk
Organizer: Social Bakery
Safety Partner:
* City Traffic Police Multan
Venue Partner:
* DHA Multan
Pakistan EV Fest صرف ایک نمائش نہیں بلکہ ایک قومی موومنٹ ہے —
جو صنعت، سرمایہ کاری اور عوام کو جوڑ کر پاکستان کو
صاف، اسمارٹ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی طرف لے جا رہی ہے۔
📢 Sponsors | Exhibitors | Investors | Media
اس تاریخی EV موومنٹ کا حصہ بنیں اور مستقبل کی ٹرانسپورٹ کو قریب
سے دیکھیں