Super Mart

Super Mart Healthy and fitness

ابھی حال ہی میں عمر کوٹ میں ایک نہایت ہی افسوسناک اور عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکے کی گردن کٹنے کے باو...
28/01/2026

ابھی حال ہی میں عمر کوٹ میں ایک نہایت ہی افسوسناک اور عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکے کی گردن کٹنے کے باوجود وہ ہمت دکھاتے ہوئے بھاگتا ہوا کافی فاضلہ طے کر کے آیا اور اس کی چہرے پر مسکراہٹ تھی لیکن بدقسمتی سے زخموں کی شدت اور خون کے بہہ جانے کے باعث وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ایسی خطرناک حالت میں اس کو درد کیوں محسوس نہیں ہوا اور وہ کیسے مسکرا رہا تھا؟ بعض اوقات پتنگ کے مانجے کی وجہ سے بھی ایسی مہلک چوٹیں اور واقعات پیش آ جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں فوری طور پر کیا قدم اٹھانا چاہیے؟ جب گلا کٹنے جیسی انتہائی نازک حالت جنم لے تو زخمی کو ہسپتال پہنچائے جانے تک کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تاکہ خون کا بہاؤ روکا جا سکے اور زندگی کو بچانے کی کوشش کی جا سکے؟

Address

Business City Plaza Multan
Multan
60000

Telephone

+923096796009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Super Mart:

Share