26/12/2024
سنا ہے کہ وہ مسکرانے لگے ہیں*
اشاروں اشاروں میں بتانے لگے ہیں*
کیا خوب شاعری کیا دلکش آواز! ہر لفظ گویا دل کی دھڑکن پر مہک بکھیر رہا ہے۔ خوبصورتی جو چہرے سے جھلکتی ہے وہی دلکش مٹھاس آواز میں سمٹ آئی ہے۔موسیقی جیسے کسی خواب کی تعبیر اور گائیکی کا انداز ایسا کہ دل کو چھو جائے روح کو مہکا دے