Noor Auto Exchange Center Mirpurkhas Sindh

Call Contact the business

Noor Auto Exchange Center Mirpurkhas Sindh All new and used Bike
(270)

2027 Model CD 70 ✨❤️
01/08/2026

2027 Model CD 70 ✨❤️

New modal 2027CD70
01/08/2026

New modal 2027
CD70

Dear Respected Customer Congratulations on your purchase of Honda 2026 CD-70 Motorcycle 2026 Hope we meet your expectati...
13/07/2026

Dear Respected Customer Congratulations on your purchase of Honda 2026 CD-70
Motorcycle 2026 Hope we meet your expectations. Thank you for visiting Noor autos .Your life is precious. Ride the bike carefully and use of helmet is mandatory. Use side mirrors while riding the bike and always ride the bike on the left side of the road.
0334280605

28/05/2026

🐐🌙 عید الاضحیٰ کا دوسرا دن مبارک 🌙🐐

“اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔
عید کے یہ خوبصورت دن آپ کے لیے سکون، کامیابی اور ڈھیروں خوشیاں لے کر آئیں۔
میرے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کو عید کے دوسرے دن کی ڈھیری ساری مبارکباد۔ 🤍”

27/05/2026

عیدالاضحیٰ پر گیس بندش کا نیا شیڈول جاری

گیس فراہمی کے نئے شیڈول کے مطابق عید کے پہلے روز اور دوسرے روز صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک گیس بحال رہے گی، جبکہ رات 3 بجے سے صبح 10 بجے تک گیس بند یا پریشر کم رہنے کا امکان ہے۔

دوسرے اور تیسرے روز بھی مختلف اوقات میں گیس بندش جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔



27/05/2026

*🌙 عید الاضحیٰ مبارک*
بڑی عید کے پُرمسرت موقع پر
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں خوشیاں، محبتیں اور نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے آباد رکھے۔ آمین
*اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ ❤️*

Aameen 🤲  #❤️💞❤️
25/05/2026

Aameen 🤲
#❤️💞❤️

دورانِ حج فوت ہونے والوں کے سر اور چہرے نہیں ڈھانپے جاتے، کیونکہ یہ وہ خوش نصیب اور اللّٰہ کے خاص مہمان ہوتے ہیں جن کے ب...
25/05/2026

دورانِ حج فوت ہونے والوں کے سر اور چہرے نہیں ڈھانپے جاتے، کیونکہ یہ وہ خوش نصیب اور اللّٰہ کے خاص مہمان ہوتے ہیں جن کے بارے میں رسولِ رحمت ﷺ نے فرمایا کہ بروزِ محشر یہ حاجی اپنی قبروں سے “لبیک اللّٰہم لبیک” پکارتے ہوئے اُٹھیں گے۔ 🕋❤️
کتنی عظیم موت ہے…
کہ انسان اللّٰہ کے گھر کا مہمان ہو، احرام میں ہو، زبان پر تلبیہ ہو اور روح اپنے رب کے حضور حاضر ہو جائے۔ ✨
یہ وہ سعادت ہے جس پر فرشتے بھی رشک کریں۔
اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو ایمان، عافیت اور اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ آمین 🤲🏻

25/05/2026

حج کے دوران شدید گرمی، 577 حجاجِ کرام فوت ہو گئے، مکہ مکرمہ میں شدید گرمی، پارہ 51 ڈگری تک پہنچ گیا
😭

(کڑوا سچ)قربانی عبادت تھی مگر لوگوں نے اسے کاروبار بنالیا،اگر دلوں میں تقوی ہوتا تو پچاس ہزار کا بکرا ایک لاکھ کا نہ بکت...
25/05/2026

(کڑوا سچ)
قربانی عبادت تھی مگر لوگوں نے اسے کاروبار بنالیا،اگر دلوں میں تقوی ہوتا تو پچاس ہزار کا بکرا ایک لاکھ کا نہ بکتا!!

Address

Noor Skin Care Center Near Water Tank Iqbal Road Mirpurkhas
Mirpur Khas

Telephone

+923342808605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Auto Exchange Center Mirpurkhas Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Auto Exchange Center Mirpurkhas Sindh:

Shortcuts

Share

Category