13/06/2025
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے اہم اقدام،،گاڑیوں کی ملکیت کی تبدیلی پر مالک کے بائیو میٹرک کی شرط میں دو ماہ کی نرمی،وہیکل فروخت کنندہ کے بائیو میٹرک کی شرط میں 14 اگست تک رعایت دی گئی ہے،سندھ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کے ملکیت کی تبدیلی فروخت کنندہ کے شناختی کارڈ پر 14 اگست تک کروائی جا سکتی ہے،نوٹفکیشن جاری
ترجمان ایکسائز سندھ