ZAM ZAM CAR WASH

ZAM ZAM CAR WASH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAM ZAM CAR WASH, gulshan-e-umair town Ring Road near raja house, Mirpur Khas.

05/01/2025

اپنی خودداری ۔اپنی نیت ۔لوگوں میں پیش نہ کرو یہ انمول ہے وہ خرید نہ سکے گا ۔اور ذلیل تم ہو جاؤ گے جس حال میں بھی ہو اللہ کا شکر ادا کرو

22/04/2024
20/04/2024
18/04/2024

فرق دیکھو صرف نام خود بتائے گا اپ کو ء03313727213ان لائن کام ہر قسم کا روم ڈیٹیلنگ اپ کے معیار کے مطابق عبدالوہاب

سمجھانے کا طریقہ میرے دوستو اور بھائیو قران کریم اور شہد یہ دونوں چیزیں اپ کے سامنے ہیں قران پاک نے کہا شہد پہ شفا ہے کی...
16/04/2024

سمجھانے کا طریقہ میرے دوستو اور بھائیو قران کریم اور شہد یہ دونوں چیزیں اپ کے سامنے ہیں قران پاک نے کہا شہد پہ شفا ہے کیا اپ اسے گلے میں ٹانگ سکتے ہو جب تک اپ شہد کو پیو گے نہیں شفا کیسے ملے گی قران بھی اسی طرح ہے اس کو اللہ تعالی نے ہمارے لیے ہدایت رہنمائی کے لیے بھیجا ہے اس سے گلے میں ٹانگنے کے لیے نہیں جو حضرات اپ لوگوں کو تعویذ یا ڈورا دھاگہ اپ کو دیتا ہے ایسے لوگوں سے اپ دور رہیے گا قران کریم کی کوئی سی بھی ایات پڑھ کر خود پانی پر دم کر کے پیو گے انشاءاللہ شفا اللہ دے گا کوئی بھی پیر فقیر ملا مولوی اگر اپ کو تعویذ دیتا ہے تو وہ سراسر شرک میں جاتا ہے ہر گناہ اللہ معاف کر دے گا مگر شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کرے گا جب بھی صحابہ کرام کو مشکل اتی تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ سے فرماتے تھے اپنی جان کا صدقہ دو نماز کے ذریعے اللہ سے مدد مانگو اپ نے اپنی زندگی میں کبھی صحابہ کو تعویذ دھاگہ نہیں دیا ہے سفید لباس میں ہر بندہ ایمان والا نہیں ہوتا اپ صرف پرندے جتنا یقین اللہ پر رکھے پھر دیکھیں اللہ اپ کی کیسے مدد کرتا ہے شرط صرف یہ ہے اپ کے پیٹ میں حرام رزق نہ ہو جس کی پیٹ میں حرام رزق ہوگا اس کی دعا بھی قبول نہیں ہوتی اللہ میری اور اپ بھائیوں کی اصلاح فرمائے توکل ایمان نصیب فرمائے اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے پیاری زندگی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جس بھائی کو پسند ا جائے وہ پلیز اسے شیئر ضرور کر دینا یہی اپ کا صدقہ جاریہ ہوگا

16/04/2024

اولاد عروج زوال مشکل وقت اسانیاں مہنگا لباس سوکھی روٹی صبر صحت بیماری سب کچھ میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے سرے اپنا یقین درست کرو پرندے کی طرح اللہ پال کر دکھائے گا

16/04/2024

ایک بیٹی کا اپنے باپ سے پیار اولاد اپ سے کچھ نہیں مانگتی سوائے اپ کے محبت کی اپنے بچوں کو وقت دیا کریں

16/04/2024

سب سے قیمتی دولت اپ کی نیک اولاد ہے سب کچھ ہو نیک اولاد نہ ہو پھر اپ کی زندگی کا مقصد بیکار ہے

16/04/2024

بیت علی زمزم کارواش انشاءاللہ جلدی بن جائے گی

10/04/2024

یاد رکھو بیٹی کی انکھ میں کبھی انسو نہ ائے بیٹی انمول تحفہ ہے

10/04/2024

یا اللہ میرے پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمارے پاک فوج کو ہمیشہ سلامتی عطا فرما

10/04/2024

نیک اولاد اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہوتی ہے

Address

Gulshan-e-umair Town Ring Road Near Raja House
Mirpur Khas
69000

Telephone

+923313727213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAM ZAM CAR WASH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share