Swat motor cycle traders union

Swat motor cycle traders union سوات موٹرسائیکل ٹریڈرز یونین منگورہ سوات

11/05/2026

اہم اطلاع۔۔!!!!

25/04/2026
16/02/2026

ٹوڈے اپڈیٹس سوات موٹرسائیکل ٹریڈرز یونین

صدر حسن خان اور نائب صدرآعطم

خان مع تمام کابینہ ممبران حمزہ آٹوز ڈیکوریشن کے دوسرے برانچ کے افتتاح کے موقع ہر

آل سوات سٹیل ورکس ایسوسی ایشن جرگہ آل  سوات سٹیل ورکس کے کاریگروں اور راہگیروں کے مابین معمولی تکرار ہوا تھا جو کہ بعد م...
05/02/2026

آل سوات سٹیل ورکس ایسوسی ایشن جرگہ
آل سوات سٹیل ورکس کے کاریگروں اور راہگیروں کے مابین معمولی تکرار ہوا تھا جو کہ بعد میں ہاتہ پائی ،ہسپتال اور تھانے تک جا پہنچی بعد میں سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبد الرحیم ،اور مختلف ایسوسی ایشن کے صدور صاحبان نے مل کر معاملے کو بڑے صبر اور تحمل سے نمٹایا اور دونوں فریقین کے مابین صلح کرا کر ایک دوسرے سے بغل گیر کیا

04/02/2026
اپڈیٹس 🔔‼️سوات موٹرسائیکل ٹریڈرز یونین کے تمام کابینہ جنرل سیکرٹری عبداللؔہ کو بیٹے ابوذرکےحفظ کےساتھ ختم قران مجید پر د...
04/02/2026

اپڈیٹس 🔔‼️سوات موٹرسائیکل ٹریڈرز یونین
کے تمام کابینہ جنرل سیکرٹری عبداللؔہ کو بیٹے ابوذرکےحفظ کےساتھ ختم قران مجید پر دل کےآتہاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتےہیں
اللہ پاک ہم سب کوعملُ کی توفیق دے آمین
ثم آمین
fansGhafoor AhmadAbdullah Khan Abdullah Honda Abdullah Hondamk Swat motor cycle traders union Swat Police Manay KhanSwat Plus News

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat motor cycle traders union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share