HarMish Art

HarMish Art "Welcome to HarMish Art, where creativity meets inspiration! Follow for daily doses of art, imagination, and joy!"

Explore a world of vibrant colors, textures, and emotions through original artworks, artist insights, and behind-the-scenes stories.

17/02/2025

Hamara village hamari Zameen and sham ka piyara manzar. ❤️
By Allah Tawakkal Motors mehrabpur.

Don’t look at me! Look at my lovely village !

Feel the background music! Heal it, and then Love it.
Followers Top FANs

جڏهن ٽائيٽينڪ بحري جھاز ٻُڏو پئي ته ان تي ارب پتي جون جيڪب ايسٽر 4 (John Jacob Astor IV) پڻ موجود هو، جنھن جي بينڪ اڪائو...
19/04/2024

جڏهن ٽائيٽينڪ بحري جھاز ٻُڏو پئي ته ان تي ارب پتي جون جيڪب ايسٽر 4 (John Jacob Astor IV) پڻ موجود هو، جنھن جي بينڪ اڪائونٽ ۾ ايترا پئسا موجود هئا جو هو ٽائيٽينڪ جھڙا ٽيھ (30) جھاز آرام سان ٺاھي سگھيو ٿي.

جڏهن موت هن جي بالڪل سامھون هئي ته هن ان ڳالھ کي ترجيح ڏني جيڪا هن کي اخلاقي طور صحيح لڳي ۽ ٻن ڊپ ۾ ويٺل ٻارڙن کي "زندگيءَ بچائڻ واري ٻيڙي (Lifeboat)" ۾ رکيل سندس جڳھ ڏئي ڇڏي.

ارب پتي آئسڊور اسٽراس (Isidor Straus) جيڪو آمريڪا جي مشھور ڊپارٽمينٽل اسٽور جي چين "ميسيز (Macy's)" جو شريڪ-مالڪ پڻ هو، اهو به ٽائيٽينڪ تي موجود هو ۽ چيائين: "آئون ٻين ماڻھن جي هوندي زندگي بچائڻ واري ٻيڙي (Lifeboat) تي هرگز به سوار نه ٿيندس."

ان جي زال "ايڊا اسٽراس (Ida Straus)" پڻ زندگيءَ بچائڻ واري ٻيڙي ۾ چڙهڻ کان انڪار ڪري ڇڏيو ۽ سندس رکيل جڳھ سندس تازي رکيل نوڪرياڻي "ايلن برڊ (Ellen Bird)" کي ڏئي ڇڏيائين ۽ پنھنجي زندگيءَ جا آخري لمحا پنھنجي مڙس سان ئي گڏ گذارڻ پسند ڪيائين.

انھن امير ماڻھن (جيڪي حقيقي امير چئبا) پنھنجي اخلاقي اصولن جي سامھون پنھنجي دولتن ويندي پنھنجي زندگيءَ کي به قربان ڪري ڇڏيائون. انھن جي اهڙي اخلاقي قدرن جي چونڊ کي انساني تھذيب ۽ انساني فطرت جي بھترين شان جو درجو حاصل رهندو. 🌹❤️

20/02/2024

دل کھول کر فارورڈ کریں۔ ایسی ملکی مفعاد والی وڈیوز کھبی کبھی ملتی ہیں

05/11/2023

یہ ھے جرئت اور ھمارا ملک مذمت کرتے ھیں

08/09/2023

گندے پانی کو صاف کرنے کا قدرتی طریقہ ..

15/06/2023

🔷 *میرا ہمسفر ہی میری ڈھال* 🔷

*میں نے اپنے شوہر کو کہا میں پاگل ہو جاؤں گی۔ میری شکل دیکھو میں بھکارن بن گئی ہوں، تھک گئی ہوں میں۔*

*وه بولا: تُو ہر وقت جھگڑتی رہتی ہے کبھی تو پیار سے بات کر لیا کر۔*

*میں تھک گئی تھی اور اب سوچ رہی تھی کہ اس سے طلاق لے لوں گی، اپنے ایک دو کزنز سے بھی بات کی تھی جو وکیل تھے، انھوں نے تسلی دی کہ ہم ساتھ ہیں، طلاق لے لو اس کمینے سے۔*

*میں سوچ رہی تھی آج گھر آئے گا تو بس اس کو بول دوں گی طلاق دے دو مجھے۔ میرا تمہارے ساتھ اور گزارا نہیں۔*
*وہ رات دس بجے آیا، بچے سو* *رہے تھے، دونوں بچوں کے* *ماتھوں پر اس نے بوسہ دیا، پھر مجھے آواز دی: شہناز* *مجھے روٹی دے۔*

*میں چپ رہی، وہ پاس آیا، میں نے آنکھیں بند کر لیں۔ مجھ پہ کمبل اوڑھایا پھر کچن میں گیا، کھانا دیکھنے لگا، کچھ بھی نہیں تھا کھانے کے لیے۔ ایک پیالی میں نمک مرچ ڈال کر اس میں تھوڑا پانی ملا کر سوکھی روٹی کھا کر سو گیا۔*

*دوسرے دن صبح صبح ہم کسی بات پہ جھگڑنے لگے، میں نے اسے کہا:*
*بس مجھے طلاق دے دو، میں اب برداشت نہیں کر سکتی، وہ طلاق کا نام سنتے ہی چپ ہو گیا۔ کمرے میں گیا، کسی کاپی پہ کچھ لکھا پھر بائیک لی اور باہر چلا گیا۔*

*میں نے چلا کر کہا: اللہ کرے تو مر جائے، میری جان تو چھوٹ جائے تم سے۔*

*میں نے ارادہ کر لیا تھا بس اب اس انسان کے ساتھ نہیں رہنا۔ میں میکے جانے لگی، بچوں کو ساتھ لے لیا۔ اتنے میں گلی میں ایک شور ہوا۔ ہمارے دروازے پہ دستک ہوئی، میں نے دروازہ کھولا، پورا گاؤں چارپائی اٹھائے میرے دروازے کے سامنے کھڑا تھا۔ میں حیران تھی کہ کیا ہوا۔؟*

*اتنے میں ایک لڑکا فون پہ بات کر رہا تھا، یار اکبر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور وہ مر گیا ہے۔*

*یہ سنتے ہی جیسے مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی، میں ساکت ہو گئی۔ چارپائی صحن میں رکھی گئی، اکبر میرے سامنے چارپائی پہ ساکت پڑا ہوا تھا۔ کون یقین کرے کہ وہ مر چکا ہے۔ میں چیخنے چلانے لگی:*
*اکبر اٹھ جا، میں نہیں کچھ* *مانگتی، مجھے کچھ نہیں* *چاہیے، میں طلاق کی بات بھی نہیں کرتی۔*

*میں اس کے پاؤں کے پاس بیٹھ کر اس کو جھنجھوڑنے لگی ۔۔۔ اکبر اٹھ جا، دیکھ، دیکھ میں کہیں نہیں جا رہی، مجھے تیرے ساتھ ہی رہنا ہے، میں بھوکی پیاسی رہ لوں گی، مجھے یوں چھوڑ کر نہ جا۔۔۔*

*لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی، اب وہ مجھے چھوڑ کر جا چکا تھا کبھی نہ لوٹنے کے لئے۔*

*اس کے جانے کے بعد مجھے دنیا کے رنگ نظر آنے لگے، مجھے رشتے بدلتے دکھائی دینے لگے، پھر جو اپنے تھے وہ سب منہ موڑنے لگے، مجھ پہ دنیا نظریں کسنے لگی، بچے بابا ڈھونڈنے لگے، اب کون ان کا نیند میں آ کر ماتھا چومے گا، کون مجھے آواز دے گا، کون میرے تلخ لہجے برداشت کرے گا۔*

*مجھ سے مکان چھین لیا گیا،* *جو حصہ بنتا تھا وہ بھی نہ دیا، میں اکبر کے بعد در بدر ٹھوکریں کھانے لگی۔*

*میرے سگے بھائی بھی مجھ سے منہ موڑ گئے۔ میں لوگوں کے گھروں میں نوکرانی بن کے کام کرنے لگی۔*

*ایک دن مجھے اس کی ڈائری ملی، جس پہ لکھا تھا: شہناز سے شادی کر کے بہت خوش ہوں، شہناز سے بہت پیار کرتا ہوں ۔۔۔ وہ پاگل ہے، بالکل سمجھتی ہی نہیں جھگڑتی رہتی ہے، دیکھو آج اس نے مجھے کھانا نہیں دیا۔*
*وہ کہتی ہے:* *مہنگا موبائل لا کر دو، اچھے اچھے کپڑے بنوا کر دو۔ اسے کیسے بتاؤں نہیں لا سکتا۔۔۔!*

*شہناز کو بخار ہے وہ بیچاری میرے لیے کیا کچھ برداشت کر رہی ہے، اللہ نے چاہا تو ہمارے حالات بدل جائیں گے، پھر شہناز کو دنیا کی ہر خوشی دوں گا* ۔
*اب وہ مجھے کھانا نہیں دیتی* ، *میں جانتا ہوں کہ ناراض ہے مجھ سے ۔۔۔* *میں نے نمک مرچ کے ساتھ سوکھی روٹی کھائی ہے، آج میری کمر میں اینٹ لگی ہے، زخم بہت گہرا ہے۔ اسے نہیں بتاؤں گا۔*

*وہ کہہ رہی ہے مجھے طلاق دے دو، میں مر جاؤں گا اس کے بنا، ابھی غصے میں ہے ٹھیک ہو جائے گی۔ میں ڈائری کو سینے لگا کر چیخ چیخ کر رونے لگی* ۔

*ہمسفر تو ہمسفر ہوتا ہے نا، وہ جیسا بھی تھا میرا سایہ تھا، میری ڈھال تھا، اس کے بعد زمانے کی ٹھوکریں کھا کر سمجھی ہوں اس کے ساتھ میرے دونوں جہاں تھے۔*

*میں کیوں جھگڑتی تھی، کیوں اس کو ستاتی تھی، کیوں میں لوگوں کو دیکھ کر بڑے خواب دیکھتی تھی۔ اب خود کو ہر وقت کوستی ہوں کاش اس کی جگہ میں مر جاتی۔۔۔*

*میں مشکل وقت میں اس کا سہارا نہ بن سکی، میں مطلب پرست لالچی ہو گئی تھی، اب تو اکثر لوگ میری مدد کرتے ہوئے میرے جسم کی بات بھی کرتے ہیں۔*

🔘 *بہنو! پیسہ ہمسفر کے سامنے خاک بھی نہیں ہے، لالچ اور بڑے بڑے خواب کی تمنا میں لوگوں کی نوکرانی نہ بن جانا۔ لوگوں کی چکنی چپڑی باتوں میں کبھی بھی نہ آنا۔ شوہر اگر ایک وقت کی روٹی بھی کھلائے تو مسکرا کر کھا لینا، خدا کی قسم زمانے کی لاکھ تلخیوں کو وہ تمھاری خاطر اپنے سینے پہ برداشت کرتا ہے، پلیز اگر کوئی بہن اپنے شوہر سے بیزار ہے تو وہ سمجھ جائے اس سے پہلے کہ آنسو اس کا مقدر بن جائیں۔*

🌺┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈•🌺

*✿​​​​​​لبیک یا زھراء (س)✿⊱••*

01/03/2023

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے *18 پاکستانیوں* کے بیرون ملک 4 ہزار ارب ڈالر کے اثاثے بے نقاب کردیئے،
کون کون شامل ہیں؟ خود ہی سن اور ہر پاکستانی تک پہنچائے، یہی لوگ خود کو محب وطن بھی سمجھتے ہے *کیا ان سے بڑا غدار ہے کوئی*۔۔۔❓...

28/02/2023

قائداعظم کی گاڑی دیر سے پہنچانے والےکون، سقوطِ ڈھاکہ کے ذمہ دار کون،
بلوچستان کے حالات کا ذمہ دارکون،
فاطمہ جناح کو قتل کروانے والا کون،
عبدالقدیرخان کے ساتھ ظلم اور لال مسجد کا ذمہ دار کون،
لیاقت علی ،بے نظیراور شہید سہروردی کا قاتل کون،
حکیم سعیدکو قتل کروانے والے کون ???????????????????

Address

Mehrabpur
71000

Telephone

+923002235909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HarMish Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HarMish Art:

Shortcuts

Share