21/04/2019
Immobilizer کیا ہے اور اس کی ضرورت.
اردو میں Immobilizer کا مطلب ہے بے حرکت بنانا. یہ جدید گاڑیوں میں حفاظت کیلیے استعمال کیا جاتا ہے. یہ گاڑی میں موجود ایک نظام ہے جو گاڑی کو غلط چابی یا بغیر چابی اسٹارٹ سے روکتا ہے.
یہ کیسے کام کرتا ہے
چابی کے اند موجود ایک چھوٹا سا مقناطیسی پرزہ اعداد کی صورت میں لہریں خارج کرتا ہے جو کہ پہلے سے گاڑی کے کمپیوٹر میں پہلے سے فیڈ کئے گئے ہوتے ہیں. اگر چابی سوئچ مین لگانے سے وہ اعداد کمپیوٹر سے مطابقت والے ہوں تو گاڑی سٹارٹ ہو جاتی ہے. اور اگر غلط چابی لگائی جائے تو گاڑی سٹارٹ نہیں ہوتی.
اگر آپ کی گاڑی میں یہ خوبی موجود ہے.............
تو کیا آپ کسی کو اس کو اپنی گاڑی کے نظام میں سے خارج کرنے دیں گے.
اگر نہیں تو کیوں....
اور ہم الیکٹریشن کیا کرتے ہیں جاننے کیلئے دوسری تحریر کا انتظار کریں یا اپنی رائے میں سوال کریں شکریہ
Repairing pak-helping hand