01/01/2026
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
جمعہ مبارک
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقا ﷺ️ کے نیک ، پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دے ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا الٰہی آمین ثم آمین 🤲🏻