New life auto ac

New life auto ac ہمارے هاں فیول انجیکٹر , ABS اور کار اے سی کا کام تسلی بخ? auto worksop special grage for repairing all kindof CAR.

10/03/2025
10/03/2025
02/08/2023

*فکر آ خرت*

پیدا ہوتے ہی تیرے کان میں ایک سبق سنا دیا گیا
اس میں پھر زندگی کا سارا مقصد سمجھا دیا گیا

ہیں دنیا میں دو راستے ایک نیکی کا اور ایک بدی کا

بھیج کر انبیاء کو ان راستوں کا فرق بتلا دیا گیا

بتایا گیا قران میں کہ انعام والے کون تھے
اور انجام پھر باغیوں کا بھی سنا دکھا دیا گیا

جس طرح آج کسی کا جنازہ ہے کل تیرا بھی ہوگا
كل نفس ذاءقة الموت كا اعلان کروا دیا گیا

قبر میں پوچھے جائیں گے جو جو بھی سوال
ان سب کے احوال کا تجھے بتلا دیا گیا

قبر ہے ایک داخلہ ٹیسٹ نہ کم جان اس کو
جنت کا باغ ہے قبر یا آگ کا گھڑا ہے سب بتا دیا گیا

قبر سے نکلتے وقت ہوں گے کچھ چہرے سفید اور کچھ سیاہ

قبر کے اندر ہی آ نے والے حالات کا فیصلہ سنا دیا گیا

مجرم لوگ پہچانے جائیں گے سب کے سب اپنے چہروں سے

پاؤں اور بالوں سے پکڑا جائے گا سورہ رحمان میں فرما دیا گیا

حشر میں جمع ہوں گے سب اعمال لوگوں کے
کیسے ہوگا حساب کتاب سب فرما دیا گیا

قبر میں کل تین سوال اور اخرت میں ہیں چار

مگر اخرت کے چار پوچھے گا اللہ یہ پڑھا دیا گیا

*نوید* کر لے تیاری قبر کی یہی ہے مقصد زندگی کا

اگر ایسا نہ کیا تو سمجھ لے کامیابی کا موقع گنوا دیا گیا

11/07/2023

Check out newlifeuniforms's video.

18/06/2023

*اللہ کون ہے*

اللہ وہی ہے جس نے انسان کو پیدا فرما دیا تھا
دے کر پھر مقام اشرف المخلوقات بنا دیا تھا

ذکریا پریشان تھے حضرت مریم کے لیے
اللہ نے تو بے موسم کا پھل پہنچا دیا تھا

اماں حاجرہ پانی کو بھاگی تھی صفا مروا کے درمیان
اللہ نے بچے کے قدموں کے نیچے چشمہ چلا دیا تھا

لگی تہمت جب حضرت مریم پر عیسیٰ کے بارے
تو جھولے میں واجعلنی نبی والا حکم سنا دیا تھا

ابرھا کافر آیا تھا جب گرانے خانہ کعبہ کو
اللہ نے چڑیوں کی فوج کو بھجوا دیا تھا

جو کنکر چڑیا پھینکتی تھی ہاتھیوں پر
اس کو اللہ نے دنیا کا پہلا ایٹم بم بنا دیا تھا

ایک چڑیا ہاتھی کو کیسے مار سکتی ہے *نوید*
اصل میں اللہ نے ہاتھی کو مارنے کا حکم سنا دیا تھا

16/06/2023

معراج کی شب آقا کو جب آسمان پہ بلایا گیا
تعظیم ہوئی ان کی بہت اور پورا عرش سجایا گیا

ابراہیم کو خلیل بنایا تھا اللہ نے امتحان لے لے کر
اور آ قا کو انعامات دے دے کر حبیب بنایا گیا

لوہا نرم ہو جاتا تھا حضرت داؤد کے ہاتھ میں
ان کے ہاتھوں میں تو پتھر کو بھی کلمہ پڑھایا گیا

ایسی فتح اور کہاں دیکھی ہوگی کبھی زمانے نے
ان تین سو تیرہ سے تھا ایک ہزار کو ہرایا گیا

اونٹنی مائی حلیمہ کی تھی کمزور اور لاچار بہت
نکلی سب سے آگے جب مدنی کو بٹھایا گیا

*نوید انجم* تم کیا لکھو گے نعتیں ان کی
جن کے لیے تھا سارا قرآن ہی نعت بنایا گیا

10/02/2023

Address

139/b Main Multan Road Lahore Near Honda Show Room
Lahore
58000

Opening Hours

Monday 06:45 - 23:30
Tuesday 06:45 - 23:30
Wednesday 06:45 - 23:30
Thursday 06:45 - 23:30
Friday 06:45 - 23:30
Saturday 06:45 - 23:30
Sunday 06:45 - 23:30

Telephone

00923008074377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New life auto ac posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share