11/01/2026
کافی دن بعد ایک سوال آپ سب کے لیے 👇
👉 آپ کے خیال میں Kia کی کون سی گاڑی پاکستان میں سب سے زیادہ ویلیو فار منی ہے؟
Sportage؟ Picanto؟ Stonic؟ Sorento؟ یا کوئی اور؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں
اور اگر آپ Kia کے مالک ہیں تو اپنا تجربہ بھی شیئر کریں 🔧💬