HM wheel alignment balancing

HM wheel alignment balancing HM wheel alignment balancing center

01/11/2022

Alignment issue

25/01/2022
20/02/2021

Test for work response select salary

20/06/2020

🌘 سورج گرہن 🌘

سورج گرہن 21 جون 2020ء بروز اتوار صبح 8 بجے سے 2 بجے دوپہر تک ہوگا۔

بچوں کو کمروں میں بند رکھیں اور خود بھی گھروں میں رہیں۔
سورج گرہن میں روشنی کم ہوجاتی ہے یا اندھیرا چھا جاتا ہے لیکن اس میں انتہائی طاقتور نظر نہ آنے والی شعاعیں پیدا ہوجاتی ہیں (ایکسرے کی شعاعوں جیسی) جو کہ آنکھوں کو بہت زیادہ نقصان دیتی ہیں اور اندھا کر دیتی ہیں۔ جسکا علاج نہیں ہوتا۔ اسلئے بہت احتیاط کریں۔

١۔ سورج گرہن کے وقت گھر پر رہیں۔بچوں کو کمروں میں رکھیں۔
٢۔ گرہن کو ڈائریکٹ دیکھنے کی کوشش نہ کریں۔
٣۔ کسی قسم کے چشمہ یا ایکسرے فلم کے ذریعے، دوربین یا کیمرے سے دیکھنے کی کوشش بالکل نہ کریں۔ آنکھیں ضائع ہو سکتی ہیں۔
سورج گرہن کا نظارہ صرف ٹی وی چینلز پہ کریں۔
٤۔ تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر تمام زندگی اندھے پن کی معذوری سے بچیں۔

احتیاطی تدابیر
نماز آیات ضرور پڑھیں۔
کمسن اور شیر خوار بچوں کو کمروں میں بند رکھیں۔
گھر سے بلا ضرورت باہر نہ نکلیں اور مجبوری کی حالت میں کوئی سن گلاسز، گاگلز لگائیں تاکہ شعاعوں سے محفوظ رہ سکیں۔
سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے بغیر فلٹر کے دوربین ہرگز استعمال نہ کریں-

منجانب: ڈاکٹر مظہر عباس نقوی
آئی فیکو سرجن، چیئرمین سائٹ ون، تحفظ ماحولیات، ناصر ہسپتال منڈی ٹاون، بھکر

اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں آفات سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین

نوٹ: تمام دوست اس پیغام کو شیئر کریں۔

10/05/2020

Rant a car available car 24hrs contact 03004656288

Address

Main Walton Road Shareef Market Stop Near Toyota Cantt Motor Opposite Walton Plaza
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923037070262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM wheel alignment balancing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HM wheel alignment balancing:

Share