31/07/2024
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین اپنی گردش کی رفتار میں تبدیلی کی وجہ سے 2029 کے آس پاس اپنے ٹائم فریم سے ایک سیکنڈ کھو دے گی اس رجحان کو، جسے "منفی لیپ سیکنڈ" کہا جاتا ہے، جزوی طور پر برف کے پگھلنے کی رفتار سے منسوب ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے ہی اس کی پیشن گوئی کر دی تھی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک کہ وقت تیزی سے نہ گزرے، سال ایک مہینے کے برابر، مہینہ ایک ہفتے کے برابر اور ہفتہ ایک دن کے برابر، دن ایک گھنٹے کے برابر اور ایک گھنٹہ شعلہ کی طرح گزر جائے گا" ترمذی 2332