Mehar ikram

Mehar ikram سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،�
(مہر صاحب)

🏡 ساڈا گاؤں، ساڈا حق 🏡یہ خوبصورت دھرتی، یہ ہرے بھرے کھیت، یہ بہتا پانی…سب کچھ ہونے کے باوجود آج بھی ہمارا گاؤں سریسر ہٹھ...
08/05/2026

🏡 ساڈا گاؤں، ساڈا حق 🏡
یہ خوبصورت دھرتی، یہ ہرے بھرے کھیت، یہ بہتا پانی…
سب کچھ ہونے کے باوجود آج بھی ہمارا گاؤں سریسر ہٹھاڑ بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔
💧 پینے کے صاف پانی کی سہولت موجود نہیں
➡️ فوری فلٹر پلانٹ لگایا جائے۔
🔥 آج بھی گاؤں میں گیس کی سہولت نہیں
➡️ عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔
🏫 ہمارے بچوں کے لیے ہائی سکول موجود نہیں
➡️ نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔
🏥 گاؤں میں ہسپتال یا ڈسپنسری نہ ہونے کے برابر
➡️ مریضوں کو شہر لے جاتے ہوئے قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔
🛣️ عرصہ دراز سے ہماری سڑک ٹوٹی پھوٹی حالت میں پڑی ہے
➡️ ہر بار وعدے ہوتے ہیں، مگر کام نہیں ہوتا۔
💡 بجلی کی لوڈشیڈنگ، گندے نالے، ٹوٹی گلیاں،
بے روزگاری اور کھیل کے میدان نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان پریشان ہیں۔
📢 ہر الیکشن میں ایم این اے اور ایم پی اے صرف لولی پاپ دے جاتے ہیں،
مگر گاؤں کے مسائل آج بھی ویسے کے ویسے ہیں۔
✊ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمارے گاؤں کی آواز ایوانوں تک پہنچے۔
ہمیں وعدے نہیں، عملی کام چاہیے۔
🖋️ تحریر: مہر صاحب

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔ شہباز شریف صاحب پٹرول کی قیمتیں بڑھانے ...
03/04/2026

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔
شہباز شریف صاحب پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے بعد دکھ کی شدت برداشت نہ کر سکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے 🙏

اگر اپ بھی اس طرح کی تصویر بنوانا چاہتے ہیں Mehar ikram کے پیج کو فالو کر کے واٹس ایپ پہ اپنی تصویر سینڈ کر دیں 👉🏻👇🏻
26/03/2026

اگر اپ بھی اس طرح کی تصویر بنوانا چاہتے ہیں Mehar ikram کے پیج کو فالو کر کے واٹس ایپ پہ اپنی تصویر سینڈ کر دیں 👉🏻👇🏻

اس طرح کی پکچر بلکل فری بنوائیں۔                                        اپنی تصویر کمنٹ سیکشن میں سینڈ کرے اور ایسی تصوی...
25/03/2026

اس طرح کی پکچر بلکل فری بنوائیں۔ اپنی تصویر کمنٹ سیکشن میں سینڈ کرے اور ایسی تصویر حاصل کرے 🤙🏻

NEW DESIGN 🫢😘❣️♥️نئے نئے آئیڈیاز 😃FOLLOW Calligrapher MEHAR IKRAM Ullah ❤️💗
07/03/2026

NEW DESIGN 🫢😘❣️♥️
نئے نئے آئیڈیاز 😃
FOLLOW Calligrapher MEHAR IKRAM Ullah ❤️💗

ایسا کارڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں قیمت صرف 50 روپے 🤗🥰
06/03/2026

ایسا کارڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں قیمت صرف 50 روپے 🤗🥰

"عیب صرف اتنا ہے کہ در در جھکا نہیں کرتے ہم"🌸🖤
05/03/2026

"عیب صرف اتنا ہے کہ در در جھکا نہیں کرتے ہم"🌸🖤

19/02/2026

゚viralシalシ

16/02/2026

゚viralシalシ

🔥🦁خدا کے سوا ہم کسی کا ڈر رکھنا کفر سمجھتے ہے ♥️✨
19/10/2025

🔥🦁خدا کے سوا ہم کسی کا ڈر رکھنا کفر سمجھتے ہے ♥️✨

13/01/2024

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar ikram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share