Mughal's Biryani

Permanently closed.
20/03/2022
کبھی کبھی  لٹ جایاکریںجب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کیچیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں...
24/06/2021

کبھی کبھی لٹ جایاکریں

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں

جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں

کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے

وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!

خود کو بلند کریں دوسروں کی طرف سے اتنا نقصان برداشت کر لیا کریں
جس سے ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا یا جو قابل برداشت ہوں مثلا 50000 آمدنی والا انسان 100
50 کی اونچ نیچ برداشت کر سکتا ہےاسے ہر چھابڑی یا ریڑی والے سے بحث کرنا زیب نہیں دیتا !

وہ لوگ بہت عجیب لگتے ہیں جو معاشی لحاظ سے بلند ہونے کے باوجود روپے روپے
کیلئے جھگڑ کر خود کو نیچا ثابت کر لیتے ہیں اپنا ایک مقام بنائیں اپنی آمدن طاقت ، ہمت اور
برداشت کے حساب سے خود کیلئے ایک معیار متعین کریں اور خود کو اس سے نیچے نہ گرنے دیں
علی مغل...

Chicken qorma easy recipe
05/05/2021

Chicken qorma easy recipe

Thanks for visiting my channel

Tum pa lahko karoro darood o salam....
19/04/2021

Tum pa lahko karoro darood o salam....

18/04/2021

*آج جو پی ٹی آئی ورکرز پاگل کتے کی طرح علماء پر بھونک رہے ہیں ان سے کہنا باپ کا جنازہ فرانسیسی سفیر سے پڑھانا
لعنتیں کتے

اپنے امام مسجد کی قدر کریں۔۔۔آج ایک قصائی کی دوکان پرایک بزرگ آیا قصائی نےسارے گاہکوں کو چھوڑ کر اس کو"آدھا کلو گوشت"  د...
09/04/2021

اپنے امام مسجد کی قدر کریں۔۔۔
آج ایک قصائی کی دوکان پرایک بزرگ آیا قصائی نےسارے گاہکوں کو چھوڑ کر اس کو"آدھا کلو گوشت" دے دیا، بزرگ نے پیسے دئے مگر قصائی نےپیسے نہیں لئے۔
لوگ گلے شکوے کرنے لگے کہ وہ کب سے کھڑے ھیں کہ سارے گاہک چھوڑ کر پہلے اُس کو گوشت دیا؟" قصائی بولا "وہ ہماری مسجد کے امام صاحب ہیں ہمیں پانچ وقت نماز پڑھاتے ہیں اور ہمارے بچوں کو قرآن اورحدیث کا درس بھی دیتے ہیں۔
ان سے پیسے نہ لینے کی وجہ بتائی کہ مسجدوں کے اماموں کی تنخواہ ہوتی ہی کتنی ہے، یہی کوئی 8، 10، ہزار، اتنے کے تو لوگ مہینے میں چائے اورسگریٹ ہی پی جاتے ہیں" ان کے تین بچے بھی ہیں۔
قصائی کی بات میں واقعی بہت وزن تھا۔
قصائی نے مزید بتایا کہ بازار کی تمام دوکان والوں نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ امام صاحب سے کوئی پیسہ نہیں لے گا صرف میں ہی نہیں یہ نائی، یہ جنرل سٹور والا یہ ٹیلر وہ ڈاکٹر صاحب کریانے والا دودھ والا اور سبزی والا کوئی ان سے پیسے نہی لیتا۔ "
اس قصائی نے آج مدد کا ایک نیا سبق سکھایا تھا۔
ہماری مسجدوں کے امام اس انٹرنیٹ کے دور میں ہمارے دین کے ورثہ کے مکمل محافظ ہیں۔ آئیں ہم بھی ان کی اسی طرح مدد کریں جیسے قصائی نے سکھائی۔۔۔ بات کمال کی ھم اگر کوئی سمجھ جائے

آگے ضرور شئیر کیجئے جزاک اللہ

Address

Mughal Market Abu Bakar Road 519 Block 4 Secter B-1 Town Ship Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal's Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal's Biryani:

Share