23/10/2026
مریم نواز صاحبہ! پنجاب کے ورثے کو بچائیں
پنجاب صرف زراعت نہیں، تاریخ اور سیاحت بھی ہے!
پنجاب صرف زرخیز زمین ہی نہیں بلکہ صدیوں پرانی تاریخ، ثقافت اور شاندار تاریخی عمارتوں کی سرزمین بھی ہے۔ ❤️🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ پنجاب کے تاریخی مقامات، قدیم عمارتوں، قلعوں اور ثقافتی ورثے کی بحالی اور تزئین و آرائش پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اگر پنجاب کے تاریخی مقامات کو محفوظ اور خوبصورت بنایا جائے تو نہ صرف ہماری تاریخ آنے والی نسلوں تک پہنچے گی بلکہ ملکی و غیر ملکی سیاح بھی پنجاب کی سیر کے لیے آئیں گے، جس سے سیاحت اور مقامی معیشت کو فروغ ملے گا۔
میری گزارش ہے کہ پنجاب کے تاریخی ورثے کو محفوظ کریں، اسے نئی زندگی دیں اور پنجاب کو سیاحت کے لیے مزید پرکشش بنائیں۔
آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
📍 Explore with Ahmad R Ijaz