19/10/2025
بس میں خاتون کو چھیڑنے والا پیٹرولنگ پولیس اہلکار گرفتار
سرگودھانارووال چوک مریدکے پرہائی وے پیٹرولنگ اہلکار کے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہو ئی تھی
مریم نوازشریف نے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی گرفتاری کی تصویر بھی جاری کر دی
مزید تفصیل کیلئے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں