Hussain motor

Hussain motor DRIVE A LIFE!!!!!!!

نیا سال آپ کے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، رزق، محبت ا...
26/06/2025

نیا سال آپ کے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، رزق، محبت اور سکون سے بھر دے۔ہر دن آپ کے لیے باعثِ رحمت ہو، ہر لمحہ باعثِ مسکراہٹ ہو۔
اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کو وہ سب عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌙✨

شیر علیؑشہنشاہِ وفاؑ یاقمرِ بنی ہاشمؑطاقت دلِ شبیرؑحضرت سیّدنا مولا غازی عباس علمدار
15/07/2024

شیر علیؑ
شہنشاہِ وفاؑ
یاقمرِ بنی ہاشمؑ
طاقت دلِ شبیرؑ
حضرت سیّدنا مولا غازی عباس علمدار

14/04/2016


Cheif executive Hussain motors
12/04/2016

Cheif executive Hussain motors

From our respected cheif executive
12/04/2016

From our respected cheif executive

16/01/2016

again we start dealing of brand new and reconditioned cars

25/04/2013

heyyyy i am at shwrm frds

18/01/2013

juma mubriq!
Darod pak ka wird rkhi'a ga

26/12/2012

hey guys pakistan nay india ku hara e dia akher.garor khaq may mla india ka

14/11/2012

یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا زمانہ خلافت ھے۔۔۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پاس تشرف فرما ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے میں ایک شخص آتا ھے اور کہتا ھے اے امیرالمؤ منین مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اختلاف ھے ۔۔۔۔۔۔۔ حضرت
عمررضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا۔۔۔۔۔ اے اباالحسن اٹھو اپنے اس مخالف کے ساتھ بیٹھو اور اپنی صفائ پیش کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی
اللہ عنہ اٹھے اور اس کے پاس جاکر بیٹھ گئے۔۔۔۔۔۔۔ پھر دونوں میں بحث ہونے لگی ۔۔۔۔ پھر وہ آدمی وہاں سے چلاگیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی جگہ واپس آکر بیٹھ گئے ۔۔۔۔۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے محسوس کرلیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ بات بہت سخت ناگوار گزری ھے۔۔۔۔۔۔ حضرت عمر نے فرمایا اے علی رضی اللہ عنہ شاید تمہیں یہ بات ناگوار گزری کہ آپ اتنے مرتبہ والے ہیں اور میں نے آپ کو اس ایک عام آدمی کے ساتہ بیٹھنے کا حکم دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ بات ناگوارگزری کہ جب اس آدمی نے مجھ پر الزام لگایا تو آپ نے مجھے میری کنیت ابالحسن سے کیوں پکارا۔۔۔۔۔۔ (کیونکہ اس زمانے میں عزت دار آمی کو کنیت سے پکارا جاتا تھا) میں اس وقت آپ کے سامنے ایک مجرم تھا آپ یوں تو کہ سکتے تھے اے علی اٹھو اور اپنے مخالف کے سامنے بیٹھ کر صفائ پیش کرو۔۔۔۔۔۔۔
حضرت عمررضی اللہ عنہ اٹھے اور بے اختیار حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گلے لگاکر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا منہ چومنے لگے اور فرمانے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے ماں باپ آپ پر قربان! آپ لوگوں کے ذریعے اللہ تعلی نے ہمیں ہدایت عطا فرمائ۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ لوگوں کے ذریعہ ہی ہمیں اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لائے۔۔۔۔۔۔۔

13/11/2012

مقرر نے سو ڈالر کا نیا کڑکڑاتا نوٹ جیب سے نکال کر حاضرین کےسامنے لہراتے ہوئے پوچھا، کون ہے جو یہ سو ڈالر کا نوٹ لینا چاہے گا؟

حاضرین میں سے لگ بھگ سب ہی لوگوں نے اپنے اپنے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے نوٹ لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

مقرر نے کہا ٹھیک ہےنوٹ تو ایک ہی ہے اور میں صرف ایک ہی شخص کو دونگا مگر اپنی اس حرکت کے بعد۔ اور ساتھ ہی اس نے نوٹ کو مسل کر چر مر کیا، ہتھیلی پر رگڑ کر گولا بنایا اور پھر پوچھا، کون ہے جو نوٹ کو اس حال میں بھی لینا پسند کرے گا؟

لوگوں کی طلب میں کوئی بھی کمی نہیں آئی تھی، سب نے یہی کہا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا وہ نوٹ اس حال میں بھی لینا چاہیں گے۔
اس بار مقرر نے نوٹ کو زمین پر پھینک کر اپنے جوتوں سے مسل دیا۔ مٹی سے لتھڑے بے حال نوٹ کو واپس اٹھا کر حاضرین سے پوچھا کیا وہ نوٹ کو اس حال میں بھی لینا چاہیں گے؟ اور اس بار بھی نوٹ لینے والوں میں کوئی کمی نہیں آئی تھی اور لوگوں کے ہاتھ ویسے ہی اٹھے ہوئے تھے۔

مقرر نے نوٹ واپس اپنی جیب میں ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹ تو میں تم لوگوں کو نہیں دیتا مگر ایک سبق ضرور دینا چاہتا ہوں جو ابھی ابھی ہم
نے اخذ کیا ہے اور وہ سبق یہ ہے کہ پیسوں کےساتھ چاہے جو بھی سلوک کر لو اُن کی قدر میں کوئی کمی نہیں آتی۔ اُن پیسوں کے طلبگار اور لینے والے ویسے ہی رہتے ہیں۔ میرا نوٹ نیا نکور اور کڑکڑاتا ہوا سو ڈالر کا تھا تو رگڑا ، جوتوں کے تلوے سے مسلا اور مٹی میں لتھڑا ہوا بھی سو ڈالر کا ہی ہے۔ اس کی قیمت میں کہیں سے کوئی کمی نہیں آئی۔

ہم پاکستانی بھی تاریخ میں اسی طرح کئی بار حالات کے منجھدار میں پھنس کر اپنا توازن کھو بیٹھے اور گر پڑ ے، کئی بار پریشانیوں کے کیچڑ اور غموں کے تعفن میں لتھڑ ے گیے۔ کئی بار اپنے غلط فیصلوں کے ہاتھوں ناکام ہو کر زمین پر جا گرے اور اسباب کی کمی کی بنا پر چر مر ہو کر رہ گیے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہماری کوئی قدر نہیں اور نہ ہی ہماری کوئی قیمت ہے۔ مگر ایسا ہرگز نہیں ہے، یاد رکھئیے کہ حالات جیسے بھی ہو جائیں آپ کی قدر و قیمت میں کہیں سے بھی کوئی کمی نہیں آئی۔ آپ اپنے آپ میں یکتا اور انوکھے ہیں۔ مت سوار ہونے دیجیئے اپنی لغزشوں کو اپنے حواس پر، مت دھندلانے دیجیئے اپنے خوابوں کو اپنی ناکامیوں کی پرچھائیوں کے نیچے دب کر، بھول جائیے اپنی نا مرادیوں کو۔ آپ کی اصل قیمت وہی ہے جو آپ نے خود مقرر کرنی ہے اور یاد رکھیئے اپنی قدر کو کبھی کم مت کیجیئے اور نا ہی اپنی قیمت کبھی کم لگائیے۔

Address

MOLANA SHUKAT ALI Road JOHAR TOWN
Lahore
54000

Telephone

03324322457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain motor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share