30/08/2026
ہم بلکل نہیں چاہتے تھے اور نہ چاہتے ہیں کہ ہم کسی کے بھی پروڈکٹ کی برائ کریں یا ہم مقابلہ کریں مگر ہم یہ برداشت بھی نہیں کر سکتے کہ کوئ ہمارے پروڈکٹ کی برائ کرے۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے ایک کمپنی نے پوسٹ لگائ ہے کہ ان کی پروڈکٹ ہماری پروڈکت سے بہتر ہے جو کہ بلکل ایک گمراہ کن پوسٹ ہے۔۔۔اب جب انہوں نے اس مقابلہ کا آغاز کر ہی لیا ہے تو ہم اب ان کے نالج میں اضافہ کرنے کے لیے کچھ معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں امید ہے اس کے بعد یہ غیر اخلاقی چیز آج کے بعد دوبارہ نہیں ہو گی ان کی طرف سے۔۔۔
اپنے اپنے پروڈکٹس سیل کرو کسی کی چیز کو برا نہ کہو ہم نے تو یہ سیکھا ہے۔۔۔
خیر بات یہ ہے کہ موٹر، بیٹری اور رینج کی یہ بات کر رہے ہیں بس تھوڑی سی اگر انہوں نے سرچ کر لی ہوتی تو یہ کبھی یہ پوسٹ نہ کرتے۔۔۔ان کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے چند سکرین شاٹس ساتھ لگا دیے ہیں فرق آپ کے سامنے ہے
ہم ابھی Gen-Z pro کی تو بات ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ اس کیٹگری سے اوپر کی ہے ابھی ہم Gen Z کی بات کر لیتے ہیں
موٹر ان سے زیادہ 1500W
رینج 80-90
ریٹ 229,900
اور بیٹری جس کمپنی کی ہے وہ ہی ان کی بیٹری بھی بنا رہی ہے مطلب بیٹری کا مقابلہ احمقانہ بات ہے باقی یہ گوگل کی مدد بھی لے سکتے ہیں اس کے لیے۔۔
اور پھر سے ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ ہم صرف اپنی پروڈکٹس سیل کریں کریں گے اور کسی اور کے پروڈکت کو برا نہیں کہیں گے۔۔