Afridi velog

Afridi velog Arman Afridi ❤️

30/11/2025


19/09/2025
16/09/2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان  دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے ...
18/08/2024

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے اور دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے شروع ہوگا۔

ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے۔

یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی۔

کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا لیکن اب پنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچوں میں براہ راست کرکٹ دیکھ سکیں گے۔

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی سیریز اسلام آباد میں معمول کے مطابق جاری رہے گی۔



#

18/08/2024

Assalam walekum

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share