Mastuj Free styles polo

Mastuj Free styles polo Game of the king and king of the game

نہ گلگت جیتا ہے، نہ چترال ہارا ہے۔جیت این ایل آئی کی اور ہار چترال سکاؤٹس کی ہے۔شہزادہ سکندر الملک
04/01/2026

نہ گلگت جیتا ہے، نہ چترال ہارا ہے۔جیت این ایل آئی کی اور ہار چترال سکاؤٹس کی ہے۔شہزادہ سکندر الملک

04/01/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/01/2026

خیبر پولو فیسٹیول پشاور
گلگت نے چترال کو 7/3 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

29/12/2025

❤️

29/12/2025

Chitral and GB polo team players gathering in peshawar ❤️





Video credit goes to FA 👍👌

گھوڑے کے اچانک پاؤں رکھنے سے پولو کے نامور کھلاڑی اظہار علی خان کا پاؤں زخمی ہو گیا ہے۔کل رات کو ہی علاج کے لئے پشاور رو...
29/12/2025

گھوڑے کے اچانک پاؤں رکھنے سے پولو کے نامور کھلاڑی اظہار علی خان کا پاؤں زخمی ہو گیا ہے۔کل رات کو ہی علاج کے لئے پشاور روانہ ہو چکے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اظہار علی خان کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور وہ پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ میدان میں واپس آئیں۔
ہم سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

🏆 کون بنے گا نئے سال کا چیمپئن؟ 🏆ایک طرف چترال کی تجربہ کار ٹیمجو کئی سالوں سے گلگت بلتستان کو شکست دیتی آ رہی ہےدوسری ط...
29/12/2025

🏆 کون بنے گا نئے سال کا چیمپئن؟ 🏆
ایک طرف چترال کی تجربہ کار ٹیم
جو کئی سالوں سے گلگت بلتستان کو شکست دیتی آ رہی ہے
دوسری طرف گلگت بلتستان کے نوجوان اور پرجوش کھلاڑی
جو تاریخ بدلنے کے لیے تیار ہیں
🔥 کیا چترال اپنی برتری برقرار رکھ پائے گا؟
🔥 یا گلگت بلتستان نئی تاریخ رقم کرے گا؟
👇 ووٹ کریں اور اپنی رائے دیں 👇
🔘 چترال
🔘 گلگت بلتستان

Vanue PESHAWAR POLO & RECREATIONAL CLUB SHAMI ROAD PESHAWAR
DATE:03/01/2026
TIME:01:45 PM

3 legends in one Frame❤️
28/12/2025

3 legends in one Frame❤️

گلگت اور چترال کے درمیان فری اسٹائل پولو میچ 3 جنوری 2026 کو پشاور گالف کورس (پی اے ایف گالف کورس) کے پولو گراؤنڈ، پشاور...
28/12/2025

گلگت اور چترال کے درمیان فری اسٹائل پولو میچ 3 جنوری 2026 کو پشاور گالف کورس (پی اے ایف گالف کورس) کے پولو گراؤنڈ، پشاور میں کھیلا جائے گا۔

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں ...
28/12/2025

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔,

Address

Mastuj
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mastuj Free styles polo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share