M.A Cars.

M.A Cars. Japanese Cars Importer and Seller in Pakistan. http://macardeals.wix.com/macars

24/08/2025

صوبہ سندھ کے شہریوں کے لیے بڑی خبر ہے کہ اب موٹر سائیکل اور چھوٹی بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ ذاتی ملکیت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ ایکسائز کی ایک سمری پر دستخط کیے ہیں، جس کے مطابق اب گاڑیوں کی نمبر پلیٹ شہریوں کی ذاتی ملکیت ہوا کرے گی۔

محکمہ ایکسائز سندھ کے مطابق موٹر سائیکل، کار اور تمام بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ شناختی کارڈ سے منسلک کر دی گئی ہے، گاڑی فروخت کرنے پر پہلا مالک اپنی پلیٹ اتار لے گا، اور پلیٹ جس این آئی سی پر رجسٹرڈ ہوگی وہی نمبر پلیٹ کا مالک ہوگا۔

گاڑی خریدنے والا اپنی نمبر پلیٹ پر گاڑی آن لائن رجسٹرڈ کرائے گا، اگر اسے سرکار کو واپس کرنی ہے تو وہ دفتر جا کر رجسٹریشن منسوخ کرائے گا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے چوری اور دہشت گردی سمیت دیگر جرائم کی روک تھام میں کمی ہوگی، وفاق سمیت چاروں صوبائی حکومتیں میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ڈیٹا بھی شیئر کر دیا گیا۔

11/07/2023

تمام دوستوں کو مطلع کرتے ہیں کہ فیس بک کے تقریباً تمام اکاؤنٹس ہیکرز کے ذریعے hack and clone کیے جا رہے ہیں۔ وہ ایک نیا فیس بک اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی پروفائل تصویر اور آپ کا نام استعمال کر رہے ہیں اور پھر آپ کے دوستوں کو اس اکاؤنٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ آپ ہیں اور وہ اس سے منسلک ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے وہ ہیکرز آپ کے نام سے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی پھی نئے FB اکاؤنٹ سے آنے والی فرینڈ ریکویسٹ کو قبول نہ کریں!!
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سے فحش، فرقہ وارانہ، ذات پات سے متعلق یا پیسوں کی مدد سے کوئی پیغام ملتا ہے تو وہ جھوٹ ہوگا کیونکہ مجھے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Eid ul Adha Mubarak....
29/06/2023

Eid ul Adha Mubarak....

19/06/2023
16/06/2023
22/04/2023

Assalam o Alekum

Eid Mubarak to All M.A Cars. Friend and Your Family.
May this Eid bring a lot of Happiness, Joy, Blessings and Peace to You and Your Family.
Have a Wonderful Eid day.

Regards,
Muhammad Adnan Ameer

Address

D. H. A
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A Cars. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.A Cars.:

Share