Ayan Umar

Ayan Umar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayan Umar, Electric Vehicle Dealership, New Muzaffarabad Colony Landhi Karachi No 22, Karachi.

07/12/2025

I Am Back From Jail After 100 Days !!!!! 100 Days IN JAIL.

30/10/2025

23/10/2025

Indian media funny Reaction on Indian people Civic Sense Funny videos Try Not to Caught.

بھارت، اسرائیل اور امریکہ کی پاکستانی فضائیہ کے خلاف خوفناک سازش!ابھی میں بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے ترجمان ای...
15/05/2025

بھارت، اسرائیل اور امریکہ کی پاکستانی فضائیہ کے خلاف خوفناک سازش!

ابھی میں بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے ترجمان ایک یوٹیوب چینل کی ویڈیو دیکھ رہا تھا، جہاں وہ آنے والے وقت کی منصوبہ بندی پر گفتگو کر رہے تھے۔ اس سے پہلے کہ میں اُن کے مکروہ منصوبوں پر بات کروں، ایک حقیقت آپ کو واضح بتا دینا چاہتا ہوں: بھارت ایک انتہائی مکار، چالاک اور موقع پرست دشمن ہے۔
یہ صرف میری ذاتی رائے نہیں بلکہ میں پچھلے پانچ سات سال سے ان کے میڈیا، بیانات، اور تھنک ٹینکس کو باریکی سے دیکھتا آ رہا ہوں۔ میں ان کی ذہنیت اور نفسیات سے اب کافی حد تک واقف ہو چکا ہوں۔

کچھ لوگ خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ بھارت ڈر گیا ہے، اب حملہ نہیں کرے گا، یا ہمت نہیں کرے گا۔ میں وثوق سے کہتا ہوں — یہ باتیں محض وقتی خوشی ہیں۔ بھارت اگلے چار سے پانچ سال میں پھر ضرور آئے گا، اور اس بار پہلے سے زیادہ تیاری کے ساتھ۔ وہ ابھی بیٹھ کر دوبارہ بھرپور حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ہمیں 1965 سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے 65 کی جنگ میں کامیاب ڈیفیینس کے بعد ہم اوور کانفیڈینس ہوگئے تھے اور بھارت مسلسل تیاری کرتا رہا 65 کا بدلہ لینے کی اور محض صرف 6 سال بعد اور تیس پینتیس فیصد علیحدگی کی حامل بنگالی قوم پرست لوگوں کے زور پر ہمارا مشرقی بازو کاٹ دیا گیا تھا۔
صرف 6 سال کے اندر یہ سب ہوگیا۔

پاکستان میں موجود نام نہاد قوم پرستوں کو ہر محاذ پر بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے ،
بحرحال جنگی میدان میں پاکستانی فضائیہ ان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

اس وقت ان کی ڈسکشن کا محور ہے:
"پاکستان کی سب سے بڑی طاقت فضائیہ ہے، اور ہمیں اُسے ختم کرنا ہوگا۔"
ان کے الفاظ ہیں: جیسے اسرائیل نے عرب ممالک کی فضائیہ کو مکمل تباہ کر دیا تھا، ویسا ہی کام پاکستان کے ساتھ کیا جائے۔ اسرائیل، بھارت، اور امریکہ — یہ تینوں مل کر ایک منصوبہ تشکیل دے رہے ہیں کہ پاکستانی فضائیہ کو ایسی ضرب لگائی جائے کہ وہ کبھی دوبارہ اٹھ نہ سکے۔

یہ ڈسکشن محض باتیں نہیں بلکہ عملی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے۔

ممکنہ طریقہ کار جس پر ڈسکشن ہورہی ہے

اچانک حملہ، سٹیلائیٹ سے جائزہ لیا جائے گا اور جب پاکستانی جہاز زمین پر کھڑے ہوں اور اُڑان بھرنے کا موقع ہی نہ ملے۔ تو اس سے پہلے پہلے تمام جہاز بھرموس میزائلوں سے ایک ہی وار میں چند سیکنڈز میں تباہ کر دیے جائیں.

بقول ان کے سیز فائر کی خلاف ورزی پر امریکہ صرف مذمت کرے گا، پوچھ گچھ نہیں، کیونکہ یہ سب ایک منصوبہ کے تحت ہوگا اور امریکہ کی خاموش تائید اس میں شامل ہوگی ۔

بظاہر امن ہو گا، لیکن اندر سے سب تیاری مکمل ہو چکی ہو گی۔

خدانخواستہ ہماری غفلت، ہمارے طیارے، ہمارے ایئر بیس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

پاکستانی بحریہ اور گوادر کے خلاف اگلا مرحلہ

فضائیہ کے بعد ان کی توجہ پاکستان کی بحری طاقت کی جانب ہے۔
وہ گوادر کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ ان کی پلاننگ یہ ہے:

بلوچستان میں شدید انتشار پھیلا دیا جائے

بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کو اسلحہ، پیسہ اور ہر طرح کی مدد کی جائے اور آرمی و عوام پر اس سے حملے کروائے جائیں گے

ٹی ٹی پی (تحریکِ طالبان پاکستان) کو بھی فعال کیا جائے گا

گوادر پر قبضہ کر کے بلوچستان کو پاکستان سے الگ کیا جائے

یہ سب باتیں وہ کھلے عام یوٹیوب پر کر رہے ہیں۔ اور جب پاکستان کوئی ثبوت پیش کرے، تو وہ کہتے ہیں:
"ہمارے ہاں تو جمہوریت ہے، ہر کوئی کچھ بھی بول سکتا ہے!"

اب وقت ہے کہ پاکستان کی حکومت، اسٹیبلشمنٹ، اور عسکری قیادت ان سازشوں کو سنجیدہ لے۔
پاکستانی فضائیہ ہمارا فخر ہے — لیکن وہ اس وقت مکمل طور پر دشمن کے نشانے پر ہے۔
ہمارا بحری دفاع، ہماری زمینی سرحدیں، اور ہماری داخلی سلامتی — ہر چیز اب ایک پہلے سے بڑے خطرے میں ہے۔

یہ دشمن زخمی ناگ کی طرح ہے — جو کچھ دیر کے لیے پیچھے ہٹا ہے، لیکن زہر سے بھرا ہوا پھر حملہ کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔
اس بار کا حملہ پہلے سے زیادہ زہریلا، منظم اور خطرناک ہو گا۔

خدارا!
ہمیں متحد ہونا ہو گا، بیدار ہونا ہو گا، اور ہر شعبے میں مکمل تیاری رکھنی ہو گی۔
ان کا آئیڈیل ہر لحاظ سے اس وقت اسرائیل ہے اور اسرائیل مکمل طور پر ان کے ساتھ ہوگا اس منصوبے میں. اسرائیل کی مکمل حمایت اسے ہر معاملے میں دستیاب ہے..

30/12/2024

چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے راستے میں نکل نےمزہ دیکھ ۔Tablig #

06/11/2024

اوساکا چارجر میں سب سے زیادہ دھوکے بازی ہے اور تیس ایمپیئر کے نام پر صرف اور صرف سات ایمپیر دیتا ہے اور اپ یہ 30 ایمپیئر کا چارجر ساکنہ لیں اور ساکا چارجر لینے سے بالکل پریس کریں اور احتیاط کریں کیونکہ اس کے چارجر میں بہت زیادہ دھوکے بازی ہےبیٹری چارجنگ Cut .Off وولٹیج کی سیٹنگ کریں
Micro Power Mppt (60A) مائکرو پاور ایم پی پی ٹی























بیٹری چارجرز (Cutoff) وولٹیج کی سیٹنگ کریں
https://youtube.com/?si=pi6q9TlF5zbwNoK6 my you tube Chenal SBT Solar

05/11/2024

یونی پیک کا چارجر جو 20 ایمپیئر کا نام پر جو ہے 7 ایمپیر دے رہا ہے تو 12 24 نام کا چارجر ہے سب سے بیکار چارجر یہ بھی لینے سے احتیاط کریںبیٹری چارجنگ Cut .Off وولٹیج کی سیٹنگ کریں
Micro Power Mppt (60A) مائکرو پاور ایم پی پی ٹی























بیٹری چارجرز (Cutoff) وولٹیج کی سیٹنگ کریں
https://youtube.com/?si=pi6q9TlF5zbwNoK6 my you tube Chenal SBT Solar

05/11/2024

اگر اپ لوگ 30 ایمپیر کا چارجر لےناہے تو رینا کا چارجر لیں اور 30 ایمپیئر سےرینا اپ کو کم سے کم 18 ایمپیئر نکال کے اور 20 ایمپیر نکال کے دے گا یہ چارجر سب سے بہترین چارجر کمپنی بھی اچھی ہے اور دھوکہ بازی نہیں کرتی اس وقت چارجر میں سب سب کے سب جو ہیں دھوکہ کر رہے ہیںبیٹری چارجنگ Cut .Off وولٹیج کی سیٹنگ کریں
Micro Power Mppt (60A) مائکرو پاور ایم پی پی ٹی























بیٹری چارجرز (Cutoff) وولٹیج کی سیٹنگ کریں
https://youtube.com/?si=pi6q9TlF5zbwNoK6 my you tube Chenal SBT Solar

Address

New Muzaffarabad Colony Landhi Karachi No 22
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayan Umar:

Share