28/09/2025
ہم پروفیشنل ویکیوم میٹلائزنگ ایکسپرٹس ہیں اور اس شعبے میں ہمیں 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
✅ ہم ویکیوم میٹلائزنگ مشینیں، اوونز، جِگز اور فکسچر تیار کرتے ہیں۔
✅ نئے پلانٹس اور یونٹس لگانے میں مکمل سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
✅ موجودہ پروسیس کو بہتر بنانے اور مسائل کو حل کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
✅ کوٹنگ کے مسائل، پراڈکٹ کمپیٹیبلٹی اور ٹربل شوٹنگ کے ماہر ہیں۔
✅ پروڈکشن میں بہتری، معیار کو بہتر بنانے اور نئی پراڈکٹس ڈیولپ کرنے کے لیے خدمات فراہم کرتے ہیں۔
✅ ہماری آن کال سروسز اور وزٹ کی سہولت پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔
اگر آپ نیا پلانٹ لگانا چاہتے ہیں یا موجودہ پلانٹ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو بہترین حل اور مکمل تکنیکی سپورٹ دیں گے۔