25/02/2026
🚨 فیک نیوز الرٹ 🚨
سوشل میڈیا پر Atlas Honda بائیکس کی قیمتوں میں کمی کی خبر بالکل غلط ہے۔
ابھی تک کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
👉 کسی بھی خبر پر یقین کرنے سے پہلے آفیشل ذرائع سے تصدیق کریں۔
📢 افواہوں سے بچیں — حقائق کے ساتھ رہیں۔