Jampur Autos

Jampur Autos Jampur Autos, MotorBike Spareparts & Decoration service

اناللہ وانا الیہ راجعون!جامپور کے معروف بائیک مکینک اعجاز احمد عرف بچو پتافی اس جہان فانی سے رخصت کر گئے ہیں، اللہ پاک م...
03/11/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون!
جامپور کے معروف بائیک مکینک اعجاز احمد عرف بچو پتافی اس جہان فانی سے رخصت کر گئے ہیں، اللہ پاک مغفرت فرمائیں

کیا آپ جانتے ہیں؟  وقت پر انجن آئل تبدیل نا کروانا انجن کے بھاری نقصان کا باعث بن سکتا ہےاپنی بائیک کے انجن آئل کی سطح ک...
23/10/2023

کیا آپ جانتے ہیں؟ وقت پر انجن آئل تبدیل نا کروانا انجن کے بھاری نقصان کا باعث بن سکتا ہے

اپنی بائیک کے انجن آئل کی سطح کو باقاعدگی سے چیک کریں، موٹر سائیکل میں استعمال ہونے کے ہر 1500 سے 1800 کلومیٹر کے بعد انجن آئل تبدیل کرنا لازمی ہوتا ہے بصورت دیگر اپ انجن کے بھاری نقصانات کا سامنا کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ پیٹرول مائیلج کم ہو جانا، انجن کا سیز کر جانا، کلچ پلیٹس، پریشر پلیٹس، رنگ پسٹن، اور مختلف گیئرز بھی ناکارہ ہو سکتے ہیں

لہذا ابھی جامپور آٹوز سے بالکل فری آئل چینج کرائیں (نزد چوٹی چوک ڈیرہ روڈ جامپور )

اوریجنل ZR فیول ٹینک (سی ڈی 70 2024 ماڈل) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں، لمیٹڈ سٹاک ہے لہذا جلد ہی اپنا آرڈر پلیس کریں
18/09/2023

اوریجنل ZR فیول ٹینک (سی ڈی 70 2024 ماڈل) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں، لمیٹڈ سٹاک ہے لہذا جلد ہی اپنا آرڈر پلیس کریں

اوریجنل ZR فیول ٹینک (ہونڈا 2024 ماڈل) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں، لمیٹڈ سٹاک ہے لہذا جلد ہی اپنا آرڈر پلیس کریں
18/09/2023

اوریجنل ZR فیول ٹینک (ہونڈا 2024 ماڈل) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں، لمیٹڈ سٹاک ہے لہذا جلد ہی اپنا آرڈر پلیس کریں

لوڈر ٹائر، ویگو پنچر پروف ٹائر اور سروس کی دیگر تمام ورائیٹز (چیتا، گرپر، لانگ لائف) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں
06/09/2023

لوڈر ٹائر، ویگو پنچر پروف ٹائر اور سروس کی دیگر تمام ورائیٹز (چیتا، گرپر، لانگ لائف) جامپور آٹوز پر دستیاب ہیں

Servis "Vigo" puncture proof tyre Available at Jampur Autos
02/09/2023

Servis "Vigo" puncture proof tyre Available at Jampur Autos

Honda CD70 2024 Model
12/08/2023

Honda CD70 2024 Model

⚠️
27/07/2023

⚠️

پرانے ماڈلز کے مونوگرام ملنا مشکل ہوتے ہیں، لیکن پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں جامپور آٹوز پر تمام پرانے ماڈلز کے مونو...
23/07/2023

پرانے ماڈلز کے مونوگرام ملنا مشکل ہوتے ہیں، لیکن پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں جامپور آٹوز پر تمام پرانے ماڈلز کے مونوگرام مناسب قیمت پر موجود ہیں

Whatsapp 03106100915

پرانی بائیک لائیں اور نئی لے جائیں دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر نئی بائیک خریدنا بڑی مشقت کا کام ہے لیکن گھبرانے...
24/06/2023

پرانی بائیک لائیں اور نئی لے جائیں

دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر نئی بائیک خریدنا بڑی مشقت کا کام ہے لیکن گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں اپ اپنی پرانی بائیک کو جینیئن پارٹس کے ذریعے انتہائی معقول قیمت پر موڈیفائی کر کے دوبارہ نئی کر سکتے ہیں،

"جامپور آٹوز" پر آپ کو تمام معروف برانڈز کے جینیئں پارٹس ہول سیل ریٹس پر مہیا کیئے جائیں گے، ضرور وزٹ کریں

نوٹ! انجن پارٹس، باڈی پارٹس، ٹنکی ٹاپے، ٹائر ٹیوب، آئل اور ڈیکوریشن کا تمام سامان دستیاب ہے

ایڈریس: نزد چوٹی اڈا بلمقابل پاکیزہ ہوٹل ڈیرہ روڈ جامپور

"شاہ" صاحبان تے "بلوچ" صاحبان واسطے جامپور آٹوز دی طرفوں تحفے! نیم پلیٹ صرف 199روپے ..."جامپور آٹوز" نزد چوٹی اڈا ڈیرہ ر...
20/05/2023

"شاہ" صاحبان تے "بلوچ" صاحبان واسطے جامپور آٹوز دی طرفوں تحفے! نیم پلیٹ صرف 199روپے ...

"جامپور آٹوز" نزد چوٹی اڈا ڈیرہ روڈ جامپور

Address

Choti Adda Indus Highway
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923376100915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jampur Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share