Sellbuypk

Sellbuypk Deal in Honda, Suzuki, Toyota Used Cars

💥💥 3 مرلہ مکان برائے فروخت👈👈 آبادی کے عین درمیان👈👈 مین روڈ پر کارنر مکان👈👈 بالکل نئی تعمیر👈👈 فریش پینٹ👈👈 کمرہ، برآمدہ ، ...
11/04/2022

💥💥 3 مرلہ مکان برائے فروخت
👈👈 آبادی کے عین درمیان
👈👈 مین روڈ پر کارنر مکان
👈👈 بالکل نئی تعمیر
👈👈 فریش پینٹ
👈👈 کمرہ، برآمدہ ، کچن، واشروم اور گیراج
✅✅ سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
اور خریدنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں 👇👇👇

ڈاکٹر محمد عمر چاولہ 03008392300
عطاء الرحمن 03007891300
عطاء عمر ٹریڈرز جہانیاں

07/04/2022
15/07/2020

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی 😢۔۔۔۔۔
شائد کہ تیرے دل میں اتر جاے میری بات........🧐

11/07/2020

*کون کہتا میرے دیس میں کاروبار مندے پڑ گئے ہیں؟*

میں یہاں گردہ بیچ سکتا ہوں گردہ خرید سکتا ہوں،
عورت کی عزت کیا چیز ہے پوری عورت بیچ سکتا ہوں عورت خرید سکتا ہون،
میں ووٹ بیچ سکتا ہوں ووٹ خرید سکتا ہوں،
میں بچے بیچ سکتا ہوں بچے خرید سکتا ہوں،
میں فتویٰ بیچ سکتا ہوں فتویٰ خرید سکتا ہوں،
انصاف خرید سکتا ہوں انصاف بیچ سکتا ہوں،
یہاں جج بکتے ہیں،
وکیل بکتے ہیں،
یہاں علم بکتا ہے،
یہاں دین بکتا ہے،
یہاں تلاوت کے دام لگتے ہیں، یہاں نعتیں بیچی جاتی ہے،
یہاں شاعر کے ایک ایک لفظ کا بھاؤ لگتا ہے،
یہاں ادیب کے ھر پیرے ، فقرے کی الگ الگ قیمت لگتی ہے،
یہاں خون بکتا ہے،
یہاں سکون بکتا ہے،
یہاں جھوٹ بولنے کی قیمت وصول کی جاتی ہے،
یہاں سچ بھی اچھی قیمت پر نیلام ہوجاتا ہے،
یہاں باپ بیٹے سے اس کی پرورش کی قیمت لیتا ہے،
یہاں بیٹا باپ سے اپنی خدمتوں کے روپے کھرے کرتا ہے،
یہاں شرافت بھی آپ خرید سکتے ہیں ،
یہاں رسوائی بدنامی کی بھی منہ مانگی رقم مانگی جاتی ہے، یہاں ھر کاروباری جلدی میں ہے کہ اسے خریدنے کے فورا" بعد کچھ بیچنا ہوتا ہے،
میں بھی خریدار،
تو بھی خریدار،
میں بھی دکاندار تو بھی دکاندار،
کاروبار کا ایسا جمعہ بازار جس کا ہفتہ اتوار کبھی نہیں آتا،
یہاں عبادتوں کا بھی پروردگار سے سودا طے کر لیا جاتا ہے،
اتنا دے گا تو اتنے نفل پڑھوں گا۔ اتنا منافع ہوا تو اتنے روزے رکھوں گا،
مسجد میں سودے،
مندر میں سودے،
چرچ میں سودے،
درباروں پر سودے،
صاحبو !!
چلو آؤ آج ایک نیا سودا کرکے دیکھیں
چلو پسینہ دے کر آنسو خریدیں، چلو پھول سے خوشبو خرید کر بلبل کے نغمے کے عوض اسے بیچ دیں،
چلو نیند بیچ کر خواب خریدیں، چلو عبادت دے کر اس سے محبت لے لیں،
چلو دھوپ بارش چاندنی ہوا اس سے شکر کے بدلے حاصل کریں،
چلو ظالم سے ظلم خرید کر اسے انسانیت دے دیں،
چلو کسی سے درد لے کر اسے خوشی دے دیں،
چلو بے وفائی خرید کر وفا دے دیں،
آؤ ایک طوائف سے اس کی مجبوری خرید کر اسے عزت دے دیں،
آؤ آؤ میرے ساتھ آؤ وقت کم ہے یہ نہ ہو دکانیں جل کر خاکستر ہو جائیں،
یہ نہ ہو زمین قدموں کے نیچے سے اپنا دامن سمیٹ لے۔۔۔۔۔

شکوہِ ظلمتِ شب سے کہیں اچھا تھا
اپنے حصے کی کوٸی شمع جلاتے جاتے

💕💕

25/05/2020

عید اگر سو کر ہی گزارنی ہے تو
نئے سوٹ کی جگہ نیا بستر لے لینا چاہئے🙄
نیند اچھی آئے گی😜
auishop.com

25/05/2020

"یوم سسرال مبارک"
امید ہے تمام شادی شدہ دوست GHQ حاضری کے لئے پہنچ چکے ہوں گے۔😍😍

03/04/2020

پچھلے ہفتہ کے دوران میں نے کچھ سبق سیکھے ہیں:

1. امریکہ اب شاید دنیا کا طاقتور ترین ملک نہیں ہے۔

2۔ چین نے تیسری عالمی جنگ بغیر میزائل داغے جیت لی اور کوئی بھی اس سے جیت نہیں سکتا تھا۔

3- یورپی باشندے اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں جتنے نظر آتے ہیں.

4- ہم بیرون ملک سفر کے بغیر چھٹیاں گزار سکتے ہیں۔

5- امیر لوگ حقیقت میں غریبوں سے کم imunity رکھتے ہیں۔

6- جب قیمتیں بڑھ رہی ہوتی ہیں تو انسان موقع پرست اور حقیر ہوتے ہیں۔

7- زمین پر اصل وائرس انسان ہیں۔

8. محکمہ صحت کے پیشہ ور افراد کسی فٹ بالر سے زیادہ قابل ہوتے ہیں۔

9- معاشرہ اگر تیل استعمال نہ کرے تو یہ ایک بیکار چیز ہے۔

10- چڑیا گھر میں جانور کیسے محسوس کرتے ہیں۔

11. سیارے انسانوں کے بغیر جلدی سے نئی چیزیں پیدا کر لیتے ہیں۔

12. بیشتر افراد گھر میں بیٹھ کر کام کرسکتے ہیں۔

13. ہم اور بچے جنک فوڈ کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں۔

14- معمولی جرائم کے قیدیوں جیل سے رہا کر دیں تو کچھ نہیں بگڑتا۔

15- صحت مند زندگی گزارنا مشکل نہیں ہے۔

16- ضروری نہیں کہ کھانا بنانا صرف عورتوں کے لئیے مخصوص ہے۔

17. دنیا میں بہت سارے اچھے لوگ ہیں۔

18. اگر اسکول زیادہ بنائیں تو ہسپتال کم بنانا پڑیں گے۔

19. میڈیا ایک سانڈھ ہے ****

20. کنبہ اور دوست احباب کا تعاون کرنا اور رکھنا ضروری ہے

▶️ اب دیکھیں اپنے موبائل کی ویڈیوز اپنی بڑی LED سکرین پر📱 یا کھیلیں Game موبائل پر اور دیکھیں بڑی LED سکرین پر✅ تو  خرید...
07/02/2020

▶️ اب دیکھیں اپنے موبائل کی ویڈیوز اپنی بڑی LED سکرین پر
📱 یا کھیلیں Game موبائل پر اور دیکھیں بڑی LED سکرین پر
✅ تو خریدیں
🔥ChromeCast 2🔥
💫HDMI Wifi Dongle💫
✅اب سستے ترین ریٹ پر
آرڈر کے لیے ابھی وزٹ کریں

29/11/2019

Address

Qazi Zahoor (Electronics) Market
Jahania
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sellbuypk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sellbuypk:

Share

Category