Driving Training School CTP Gujranwala

Driving Training School CTP Gujranwala Driving Training School

لائن لین کی پابندی کرنے سے حادثات سے بچا جا سکتا ھے۔اور ٹریفک کی روانی بھی لائن لین کی پابندی سے ہی ممکن ھے۔            ...
20/07/2023

لائن لین کی پابندی کرنے سے حادثات سے بچا جا سکتا ھے۔اور ٹریفک کی روانی بھی لائن لین کی پابندی سے ہی ممکن ھے۔

اگر موٹر سائیکل چلانی ھے تو ہیلمٹ ضروری ھے۔کریک ڈاؤن کا مقصد کا مقصد صرف اور صرف آپکی قیمتی جانوں کا تحفظ ھے۔           ...
19/07/2023

اگر موٹر سائیکل چلانی ھے تو ہیلمٹ ضروری ھے۔کریک ڈاؤن کا مقصد کا مقصد صرف اور صرف آپکی قیمتی جانوں کا تحفظ ھے۔

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا کمشنر گوجرانوالہ،آر پی او گوجرانوالہ کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہوں و جل...
19/07/2023

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا کمشنر گوجرانوالہ،آر پی او گوجرانوالہ کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہوں و جلوس ھائے کے روٹس کا وزٹ۔

19/07/2023

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا کمشنر گوجرانوالہ،آر پی او گوجرانوالہ کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہوں و جلوس ھائے کے روٹس کا وزٹ۔

عوام کی خدمت ھمارا فرض ھے۔سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے ڈی ایس پیز اعجاز الحسن اور اسلم گوندل بارش کے باعث کھڑے پانی ٹری...
19/07/2023

عوام کی خدمت ھمارا فرض ھے۔
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے ڈی ایس پیز اعجاز الحسن اور اسلم گوندل بارش کے باعث کھڑے پانی ٹریفک کو کنٹرول کرتے اور بہاؤ یقینی بناتے ھوئے۔

ایک ہیلمٹ۔۔ایک زندگی۔آپکی ذرا سی غفلت عمر بھر کا پچھتاوا بن سکتی ھے۔والدین سے اپیل ھے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔اپنے بچ...
19/07/2023

ایک ہیلمٹ۔۔ایک زندگی۔
آپکی ذرا سی غفلت عمر بھر کا پچھتاوا بن سکتی ھے۔والدین سے اپیل ھے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔اپنے بچوں کو ہیلمٹ پہننے ترغیب دیں۔

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ہیلمٹ پابندی کے لئے لگائے گئے ناکہ جات کا وزٹ۔ہیلمٹ کو یقینی بنانے بارے سٹاف کو  ھدایات ...
18/07/2023

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ہیلمٹ پابندی کے لئے لگائے گئے ناکہ جات کا وزٹ۔ہیلمٹ کو یقینی بنانے بارے سٹاف کو ھدایات جاری،ہیلمٹ کے بغیر شہریوں کو ہیلمٹ کی افادیت بارے آگہی دی گئی۔

24/06/2023

سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے زیرِ انتظام ڈرائیونگ سکول میں داخلے جاری ہیں۔مرد وخواتین داخلہ لے سکتے ہیں۔خواتین کے لئے فی میل انسٹرکٹر۔

21/06/2023

آئیے ڈرائیونگ سیکھیئے!
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں داخلہ لیں،اور ڈرائیونگ سیکھیں۔

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو وارننگ دی جاتی ھے کہ اپنی گاڑیوں کو ٹھیک کروائیں۔ورنہ آپکی گاڑی بند کرنے کے ساتھ ب...
01/12/2022

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو وارننگ دی جاتی ھے کہ اپنی گاڑیوں کو ٹھیک کروائیں۔ورنہ آپکی گاڑی بند کرنے کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی کیا جائے گا۔





دھواں ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ھے،ذیل اسباب کے تدارک سے ھم صحت مند ماحول پیدا کر سکتے ہیں۔
26/11/2022

دھواں ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ھے،ذیل اسباب کے تدارک سے ھم صحت مند ماحول پیدا کر سکتے ہیں۔




Address

CTO OFFICE NEAR SHEIKHUPURA MORE OPPOSITE PURANA DASTGIR PUMP
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923458200773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Driving Training School CTP Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Driving Training School CTP Gujranwala:

Share

Category