27/05/2026
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،"
"
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللّٰہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحی کی مبارکباد
اللہ سے دعا ہے کہ کریم رب آپ سے ہمیشہ راضی رہے اور آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ دکھوں، تکالیف اور پریشانیوں سے پاک خوشگوار زندگی گزاریں آمین ثم آمین🙏🙏 🤲🤲