07/10/2026
5-IN-1 CATTLE FARMING MACHINE | Complete Cattle Handling System 🐄⚙️
اپنے Cattle Farm کو دیں ایک زیادہ محفوظ، منظم اور پروفیشنل نظام۔
Mughal Kanda Factory Gujranwala پیش کرتی ہے جدید 5-in-1 Cattle Farming Machine — ایک ہی مشین میں فارم کے پانچ اہم کام۔
✅ Digital Weight Scale — جانور کا درست وزن معلوم کریں
✅ Hoof Trimming System — کھُر کی صفائی اور ٹرمنگ آسانی سے
✅ Cattle Crush — جانور کو محفوظ طریقے سے قابو میں رکھنے کے لیے
✅ Animal Lifter — علاج اور دیکھ بھال کے دوران جانور کو محفوظ طریقے سے اٹھانے کی سہولت
✅ Height Caliper — جانور کا قد آسانی سے ناپیں
💉 اسی مشین میں ویکسینیشن، معائنہ، علاج اور روزمرہ فارم کی دیکھ بھال بھی زیادہ آسان ہو جاتی ہے۔
💪 5 کام — صرف ایک مضبوط مشین!
کم وقت، آسان Handling، محفوظ جانور اور بہتر Farm Management۔
🏭 Mughal Kanda Factory – Gujranwala
📍 کچا فتو منڈ روڈ، بالمقابل دارے والی مسجد، گوجرانوالہ
📞 0300-9646221
Mughal Kanda Factory — Smart Machines for Professional Cattle Farming.