22/10/2026
یونائٹیڈ سی ڈی 🏍️ فار سیل
ماڈل 2ہزار بائیس
کنڈیشن 10/10
دونوں ٹائر چین گراڑی اور چین کوار ایک ہفتہ پہلے چینز کیا ہے اگر کسی بھائی کو چاہیے تو رابطہ کر سکتے ہیں
ڈیمانڈ 60 ہزار
نمبر نہیں لیا
لوکیشن نومل ویلی
#🏍️
#بائیک