06/02/2026
نواز آباد: سردارزادہ میر سالار شہریار شر کی چانگ ہاؤس نواز آباد آمد
ایم پی اے سردار ممتاز خان چانگ سے خوشگوار موڈ میں ملاقات و مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی
اس موقع پر وڈیرہ محمد مراد چانگ،بہرام خان بھٹو بھی موجود تھے