Ilmu Marketing

Ilmu Marketing We Deals in Mobile, Computer Accessories and gadgets

Usman Mobile and RepairMobile and AccessoriesComputer AccessoriesLaptop AccessoriesAirpods and WatchsLights, Stands, Tri...
17/06/2026

Usman Mobile and Repair
Mobile and Accessories
Computer Accessories
Laptop Accessories
Airpods and Watchs
Lights, Stands, Tripods
Mono Pods, Mics

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

میری طرف سے پورے خلوص کے سااتھ جناب چیف اف آرمی اور جناب ویز اعظم پاکستان کو ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں ثال...
21/04/2026

میری طرف سے پورے خلوص کے سااتھ جناب چیف اف آرمی اور جناب ویز اعظم پاکستان کو ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کرنے کا شرف حاصل کرنے پر مبارکباد
اب اتے ہیں اس جنگ کی وجہ سے پاکستان میں پٹرولیم اور گیس کی قیمت میں جو اضافہ ہوا تھا اس کی طرف جنگ بندی تو تو گئی اور ساری دنیا سے داد بھی وصول کر لی اب ذرا وزیراعظم صاحب نے دل ہر پتھر رکھ کر جو قیمتیں بڑھائی تھیں
وہ اب اس پتھرکو اپنے دل سے اٹھا کر قیمتیں کم کر دہں اس سے ان کے دل کا بوجھ کم ہو گا اور عوام دعائیں دے گی شکریہ

16/04/2026

One word for KHAN

کاروبار اس وقت تاریکی میں ڈوب چکے ہیں بازاروں میں رش کی بجائے سناٹا چھایا ہوا ہے لاتعداد کاروبار شروع ہی شام کو ہوتے ہیں...
15/04/2026

کاروبار اس وقت تاریکی میں ڈوب چکے ہیں بازاروں میں رش کی بجائے سناٹا چھایا ہوا ہے لاتعداد کاروبار شروع ہی شام کو ہوتے ہیں اور پھر رات گئے تک جاری رہتے ہیں اوپر سے یہ 8 بجے دکانیں بند کرنے والا کام سمجھ سے باہر ہے ۔۔
مہنگائی کی صورت حال یہ ہے کہ جو پروڈکٹ عید سے پہلے جتنے میں فروخت ہو رہی تھیں اب اتنے میں یا اس سے زیادہ میں خرید رہے ہیں ۔۔۔ بجلی غائب رہتی ہے اور انٹر نیٹ تو جیسے وفات پا گیا ہے ۔۔۔

یہ ملک ایک خاص طبقے کے لیے ہے ان کے شاہانہ طرز زندگی میں کبھی کوئی فرق دیکھنے کو نہیں ملا نہ ہی ملے گا ان کی زندگی کا ہر پہلو اسی طرح موجود ہے ۔
چھوٹا کاروباری ہو یا بڑا سب اس تاریکی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں ۔۔۔
یوں لگتا ہے کہ جیسے چالان والے معاملے سے رقم اکٹھی کرنے کے بعد اب یہ لاک ڈاؤن دوسرا مرحلہ ہے اس کے بعد اسی طرح کا کوئی اور بوجھ عوام کے کمزور کندھوں پر لاد دیا جائے گا ۔۔۔

حالات یہ ہیں کہ جب اس طرح کی پاور ملتی ہے تو پھر ایک عام سپاہی بھی خود کو بادشاہ اور عوام کو اپنی رعایا سمجھنے لگتا ہے ۔۔۔ پھر آفیسر تو آفیسر ہیں نا ۔۔
جرمانے بھی ایسے لگائے جا رہے ہیں جیسے کسی کو چرس بیچتے ہوئے پکڑ لیا ہو یعنی کریانے والے وہ چھوٹے چھوٹے دکاندار جو پانچ دس روپے کی سارا دن چیزیں بیچ کر چند سو روپے کماتے ہیں وہ بھی محفوظ نہیں ۔۔۔
اللہ ہی خیر کرے گا ۔۔۔

09/04/2026

ایک ارب ڈالر کے لیے ملک گروی رکھنے والوں کی صرف دبئی کے اندر گیارہ ارب ڈالر کی جائدادیں موجود ہے
سوئس بنک کے اکاؤنٹ اور یورپ کے ملکوں میں جائیدادیں اس کے علاوہ ہیں
اور پاکستان میں صحت تعلیم روزگار کے حالات سب کو پتہ ہیں اس پے بات کرنے کی ضرورت نہیں
دعا ہے کہ اللہ ان سب کو غرق کرے ان کے لیے ہدایت کی دعا بھی نہیں کرنی چاہیے

13/01/2026

Address

Sabzimandi Road Opposite A Block Ghulam M Abad
Faisalabad
38600

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Telephone

03481047937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilmu Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ilmu Marketing:

Shortcuts

Share