09/09/2026
#یہ بھائی کچھ ضروریات کا سامان لیے دکانوں پر جا کر فروخت کرتے ہیں۔
سر پر گھر کی ذمہ داریاں، گھر کی ضروریات، لیکن چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں امید ہے۔
دل میں صرف یہی یقین ہے کہ میرا رب مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
یہ محنت صرف روزی کمانے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے گھر والوں کے چہروں پر خوشیاں لانے اور ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین😭🥹🤲