Two Friends Autos Umarzai

Two Friends Autos Umarzai Welcome to the Two friends autos umarzai. This is the place for you to get your favorite Bike. Here

12/05/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه🤲
الیکٹرک موٹر سائیکل جہاں پر لوگ خریدنے سے ڈرتے ہیں کہ کامیاب ہوگا یا نہیں 😔
تو یہاں ٹو فرینڈز آٹوز عمرزئی پر لوگ یونائیٹڈ الیکٹرک موٹر سائیکل کی بکنگ کرتے ہیں صرف ایک دن کی سیل دیکھے لوگوں کا یہ اعتماد ہماری پہچان ہے آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙏
تمام معزز کسٹمرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹🤛🤜

11/05/2026
معزز کسٹمرز کو بہت بہت مبارک ہو 💕🎉ٹو فرینڈز پر اعتماد کرنے کا شکریہ 🌹
08/05/2026

معزز کسٹمرز کو بہت بہت مبارک ہو 💕🎉
ٹو فرینڈز پر اعتماد کرنے کا شکریہ 🌹

03/05/2026

Mubarak 💪🌹

ٹو فرینڈز پر اعتماد کرنے کا شکریہ🫡تمام معزز کسٹمرز کو United Motorcycles کی خریداری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🤲💕اپکا اعتم...
26/04/2026

ٹو فرینڈز پر اعتماد کرنے کا شکریہ🫡
تمام معزز کسٹمرز کو United Motorcycles کی خریداری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🤲💕
اپکا اعتماد ہماری پہچان 💪

19/04/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه
United Motorcycles Bullet EV 2000 watt Another one sale 💪🤝💁

18/04/2026

مبارک ہو💁🤝💕

اَلْحَمْدُلِلّٰه🤲آج کل الیکٹرک موٹر سائیکل میں بہت زیادہ نام آچکے ہیں اور سب دعوے کر رہے ہیں کہ ہمارا والا اچھا ہے لیکن ...
18/04/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه🤲
آج کل الیکٹرک موٹر سائیکل میں بہت زیادہ نام آچکے ہیں اور سب دعوے کر رہے ہیں کہ ہمارا والا اچھا ہے لیکن اعتماد اور پہچان صرف United Motorcycles نے ہی بنایا ہے اور اس وقت لوگ صرف یونائیٹڈ کو ہی پسند کرتے ہے اور مارکیٹ پر راج بھی صرف یونائیٹڈ کی ہی ہے 💪
اور اس کی سب سے بڑی وجہ اچھا برانڈ مارکیٹ میں لانا اور قابل اعتماد ڈیلرز کا وسیع نیٹورک جو مارکیٹ میں اپنے نام اور اعتماد کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں
Two Friends Autos Umarzai بھی انہی میں سے ایک ہے لوگوں کے اعتماد کا بیحد مشکور ہیں 🤝💕

16/04/2026

United EV Bullet 2000 watt 💪🤛🤝💁

اَلْحَمْدُلِلّٰه🤲​"جدید دور کی جدید سواری، یونائیٹڈ الیکٹرک موٹر سائیکل!​"عوام کا بھرپور اعتماد اور بے پناہ ڈیمانڈ! یونا...
16/04/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه🤲
​"جدید دور کی جدید سواری، یونائیٹڈ الیکٹرک موٹر سائیکل!
​"عوام کا بھرپور اعتماد اور بے پناہ ڈیمانڈ! یونائیٹڈ الیکٹرک موٹر سائیکل کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اسٹاک آنے سے پہلے ہی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے آج سٹاک موصول ہوا جس نے بکنگ کی تھی انکو گاڑیاں مل گئی 🥰
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یونائیٹڈ آئل میں بھی نمبر ون تھا اور الیکٹرک میں بھی نمبر ون ہے 💪
Two Friends Autos Umarzai اور United Motorcycles ہمیشہ کا ساتھ
ابھی آئیں اور اپنی لیے بہترین الیکٹرک موٹر سائیکل خریدے اور مہنگے پیٹرول اور کاریگروں کی جھنجھٹ سے چھٹکارا پائیں
ٹو فرینڈز آٹوز عمرزئی جو نام ہے اعتماد کا 💕🤛🤝

Address

Haji Matti Ullah Market Main Bazar Umarzai
Charsadda
24510

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923128886879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Two Friends Autos Umarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Two Friends Autos Umarzai:

Share