13/09/2026
قیادت وہی ہوتی ہے جو خود میدان میں نظر آئے۔
سی ای او اٹک فلنگ اسٹیشن بشام، عارف ادریس اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے ادارے کے امور کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں نظم و ضبط، پیشہ ورانہ معیار اور مسلسل بہتری کے عزم کے ساتھ ادارے کو مزید کامیابی کی جانب گامزن کیا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ، خدمت، اعتماد اور معیار کے اس سفر کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔