Mujhe Khawaja Piya Se Piyar He

Mujhe Khawaja Piya Se Piyar He 03226994534

سلطان الاولیاء قطب الاقطاب حضرت خواجہ محمد اکبرغریب نوازچشتی بصیرپوریؒ  کا 112واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک مورخہ 7,6ج...
02/01/2026

سلطان الاولیاء قطب الاقطاب حضرت خواجہ محمد اکبرغریب نوازچشتی بصیرپوریؒ کا 112واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک مورخہ 7,6جنوری 2026ء کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ عظیم المراتب مشائخِ عظام ، علماءِ اکرام ،اہم سیاسی و سماجی شحصیات، نعت خوان اور نامور قوال حضرات سمیت ملک کے طول و عرض سے ہزاروں زائرین و عقیدت مندان عرس مبارک کی روحانی تقریبات میں شرکت فرمائیں گے۔ عرس مبارک کی تقاریب کی صدارت پیرِ طریقت، معینِ ملت حضرت خواجہ محمد معینُ الحق چشتی الظہوری(سجادہ نشین درگاہِ عالیہ اکبریہ سعدیہ چشتیہ نظامیہ بصیرپور شریف) فرمائیں گے۔ یارانِ طریقت باوضو عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت فرما کر فیُوض و برکات حاصل کریں۔

Address

Basirpur Shareef
Basirpur
092

Telephone

+923226994534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujhe Khawaja Piya Se Piyar He posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share