09/08/2026
ہنڈا CD70 ایکسچینج آفر!
رائل موٹرز بھاول پور لایا اٹلس ہنڈا کے تعاون سے چائنیز 70cc موٹر سائیکل مالکان کے لیے زبردست ایکسچینج آفر-
ایکسچینج پروگرام میں شمولیت اختیار کرنے والے کسٹمرز کے لیے قرعہ اندازی کے ذریعے ہزاروں روپے کے بیش قیمت انعامات جیتنے کا موقع-
مورخہ 11 اگست 2026، بروز منگل
صبح 9:00 بجے تا دن 2:00 بجے
رائل موٹرز، بالمقابل عباسیہ ٹاؤن، ملتان روڈ، بھاول پور
0327-6643966 ، 0302-6947648