Apni car

Apni car عمران خان کو رہا کرو

19/03/2026

اگر ایران جنگ ہار جائے تو پاکستان کا میزائل سسٹم اور ایٹم بم دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا جائے گا۔

اسرائیل کی روس کو  دھمکیاسرائیلی فوج کی ترجمان نے  روسی قیادت کے تازہ ترین بیانات کے بعد دھمکی آمیز بیان دیا کہ آگر روس ...
19/03/2026

اسرائیل کی روس کو دھمکی
اسرائیلی فوج کی ترجمان نے
روسی قیادت کے تازہ ترین بیانات کے بعد
دھمکی آمیز بیان دیا کہ
آگر روس نے اسرائیل کے خلاف اس جنگ میں
کسی طرح کی بھی پوزیشن لی
تو اسرائیل سب کو قتل کر دے گا
RBS ریڈیو پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
پورے روس کے سی سی ٹی وی کیمرے
ھمارے کنٹرول میں ہیں
اور ہمیں سب کا علم ہے کون کہاں ہے ۔
اور ہم پیوٹن سمیت سب کو ہٹ کر سکتے ہیں

14/03/2026
بریکنگ  نیوز  🇧🇭 🇮🇳 🇮🇱بحرین کی انٹیلی جنس نے اسرائیلی موساد کو حساس ڈیٹا منتقل کرنے کے الزام میں بھارتی ٹیلی کام انجینئر...
10/03/2026

بریکنگ نیوز 🇧🇭 🇮🇳 🇮🇱
بحرین کی انٹیلی جنس نے اسرائیلی موساد کو حساس ڈیٹا منتقل کرنے کے الزام میں بھارتی ٹیلی کام انجینئر کو گرفتار کر لیا۔ بحرین کے حکام نے ایک بھارتی شہری نتن موہن (Nitin Mohan)، جو ایک ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے، کو گرفتار کر لیا ہے۔ وہ حساس جغرافیائی ڈیٹا، تصاویر اور اسٹریٹجک مقامات کی ویڈیو ریکنائیسنس (جاسوسی ویڈیوز) اسرائیل کی خارجہ انٹیلی جنس ایجنسی موساد کو بھیجنے کے الزام میں ملوث ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق، ملزم نے سائٹس کی تصاویر اور آپریشنل طور پر اہم معلومات شیئر کیں جو غیر ملکی انٹیلی جنس تجزیے اور ٹارگٹنگ تشخیص (ہدف بندی کے جائزے) میں مددگار ہو سکتی تھیں۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے!!

09/03/2026

اسلام آباد میں کنٹینر لگ رہے۔ لگتا ہے ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جنگ میں شمولیت کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔

09/03/2026

ایران نے اسرائیل میں بجلی بنانے والے کارخانے پر مزائل حملہ کر دیا جس سے اسرائیل میں 80 فیصد بجلی بند ہو گئی ہے۔
اسرائیل ایران کی جس چیز کو نشانہ بناتا ہے ایران کچھ گھنٹوں میں بدلہ لیتے ہوئے انہی چیزوں کو نشانہ بناتا ہے جیسے کہ پہلے تیل کا بدلہ لیا اور اج بجلی گھر کا بدلہ ایران زندہ باد

09/03/2026

⚠️ کیا عرب ممالک نے ایران پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا 170 بچیوں کے مرنے کی مذمت کی؟ عرب ممالک اقوامِ متحدہ میں ایران کیخلاف قرارداد لا رہے ہیں، امریکا اور اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؟ اس کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

09/03/2026

بریکنگ 🚨
بحرین کے بادشاہ "حمد بن عیسیٰ الخلیفہ" ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔
بحرین کے لوگوں نے امریکہ اسرائیل کٹھ پتلی حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے۔

ٹرمپ یہ جنگ ہار رہا ہے۔🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🫡

اگر جنگ صرف میزائلوں تک محدود ہوتی تو شاید چند ماہ تک جاری رہتی، کیونکہ آخرکار میزائلوں کے ذخیرے ختم ہو ہی جاتے ہیں۔لیکن...
08/03/2026

اگر جنگ صرف میزائلوں تک محدود ہوتی تو شاید چند ماہ تک جاری رہتی، کیونکہ آخرکار میزائلوں کے ذخیرے ختم ہو ہی جاتے ہیں۔

لیکن خطے کی جغرافیائی اور اسٹریٹجک حقیقت یہ ہے کہ ایران کے پاس ایسے عوامل بھی ہیں جو جنگ کے توازن کو بدل سکتے ہیں۔

پہلا اہم نکتہ: آبنائے ہرمز
آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم سمندری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ خلیجی ممالک سے نکلنے والے تیل کا بڑا حصہ اسی راستے سے دنیا کے مختلف ممالک تک پہنچتا ہے۔ اگر اس راستے میں کشیدگی یا رکاوٹ پیدا ہو جائے تو عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے اور چند دنوں میں قیمتیں بڑھنے لگتی ہیں۔

دوسرا اہم پہلو: سمندری انٹرنیٹ کیبلز
آج دنیا کا زیادہ تر انٹرنیٹ ڈیٹا زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبلز کے ذریعے مختلف براعظموں تک پہنچتا ہے۔ ان میں سے کئی اہم راستے خلیج اور بحیرۂ احمر (ریڈ سی) کے علاقوں سے گزرتے ہیں جو ایشیا، یورپ اور افریقہ کو آپس میں جوڑتے ہیں۔ اگر ان راستوں میں رکاوٹ پیدا ہو تو عالمی مواصلاتی نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

اسی لیے ماہرین کہتے ہیں کہ خلیج کے خطے میں کسی بڑی جنگ کے اثرات صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کی معیشت، توانائی اور مواصلاتی نظام تک پہنچ سکتے ہیں۔

دعا ہے کہ دنیا میں امن قائم رہے اور انسانیت کسی بڑے بحران سے محفوظ رہے۔ 🌍

Address

Bahawalpur

Telephone

+923487839190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni car:

Share