M.HUSSAN

M.HUSSAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.HUSSAN, Automotive Service, Bahawalpur.

17/12/2025

56.9K likes, 1211 comments. “Baap Ka Pyar Samjho ❤️… Jab Tak Zinda Hain | Peer Ajmal Raza Qadri New Bayan”

17/12/2025

37.6K likes, 1043 comments. “Farah Azeem Demands Apology from Bihar CM for Forcibly Removing Muslim Woman’s Hijab | Samaa TV”

16/12/2025
12/12/2025

🌙 Tahajjud Ki Namaz Aur ALLAH Ki Raza | Roohani Nishaniyan Jo Zindagi Badal DeinKya aap jaanna chahte hain ke ALLAH Ta'ala aap se raazi hai ya nahi?Peer Zul...

12/12/2025

59.1K likes, 1534 comments. “Bardast 🫶🏻🌸🌝🩵”

اسلام وعلیکم ورحمتالللھ وبرکاتھ جی ہاں الللھ پآک کا فرمان ھے انالللھمعاصابیرینمیں صبر کرنیوالوں کے ساتھ ھووںاتنی ہی بات ...
11/12/2025

اسلام وعلیکم ورحمتالللھ وبرکاتھ جی ہاں الللھ پآک کا فرمان ھے انالللھمعاصابیرین
میں صبر کرنیوالوں کے ساتھ ھووں
اتنی ہی بات ھے انسانیت کا تقاضا بھی یہی ھ ے

Watch, follow, and discover more trending content.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہاں یہ ویڈیو پوسٹ میں نے لگائی ہے یہ ان زبان درازوں کے لیے لگائی ہے جو پاک فوج جس کا نام...
07/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہاں یہ ویڈیو پوسٹ میں نے لگائی ہے یہ ان زبان درازوں کے لیے لگائی ہے جو پاک فوج جس کا نام پوری دنیا میں روشن ہے دنیا کے ماتھے کا جھومر ہے ہماری پاکستان ارمی ہر ملک دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جو پاکستان ارمی کو لائک نہیں کرتا
کچھ ایسے کم ظرف لوگ ہیں جن کو اپنے گھر کا دروازہ بھی نظر نہیں اتا ان کتوں کو یہ پتہ نہیں ہے جس ملک کی افواج نہیں ہیں ان کے حالات کیسے ہیں کن حالاتوں سے وہ گزر رہے ہیں واضح کرنا چاہتا ہوں ان لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں جس ملک کی افواج نہیں ہے ہر چیز جانتے ہوئے پھر بے لگام زبان استعمال کرتے ہیں جس کو اللہ تعالی نے کنٹرول کرنے کا حکم دیا ہے قران مجید میں اپنی شرم گاہوں اور اپنی زبانوں کی حفاظ کرنے والوں کو پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنت کی بشارت دی ہے کہ تم اپنی شرمگاہوں اور زبان کو لگام دیں تو جنت کا ذمہ دار میں ہوں
بھونکنے والے اپنی زبانوں کو لگام دیں اور اپنی اولادوں کو بھی یہی درس دیں انسانیت کا انسان وہی انسان ہے جس کی لینگویج سے ہی ہے مثبت سوچ ہے جزبان کو اللہ تعالی نے دو گیٹ لگائے ہیں سنبھالنے کے لیے لہذا شرم و حیا کا تقدس لیں خود بھی زبان پر کنٹرول کریں اور اپنی اولادوں کو بھی تربیت دیں تاکہ یہی اولادیں اپ کی صدقہ جاریہ ثابت ہوں اور اپنے صدقہ جاریہ وہی ہوتی ہیں جن کی تربیت صحیح ہو کم و بیش پروردگار عالم کی 18 ہزار مخلوقات ہیں جن میں سے صرف انسان کی اولاد کی تربیت ہوتی ہے واضح تخلیق اللہ پاک نے سب کی ایک جیسی رکھی ہے انسان میں اگر انسانیت نہیں ہے تو جانور سے بدتر ہے انسان کی اولاد کی تربیت یہی ہے کہ وہ انسانیت کے دائرے میں رہ کر اپنی لینگویج انسانیت کے استعمال کر کے اس دنیا میں زندگی گزارے
کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جن کو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ قران پاک جو اللہ پاک نے ہمارے لیے راہ راست کا ایک مجموعہ بھیجا ہے اس کا مضمون کیا ہے مضمون کا مقصد یہ ہے کہ یہ کس چیز پر لکھی گئی ہے کہ اس لیے اتاری گئی ہے یہ انسانوں کے لیے انسان انسانیت کے دائرے میں رہ کر زندگی بسر کرے شتر بے مہار نہ ہو اس کا مضمون صرف انسان ہے انسان کے لیے شکل انسان کے لیے انسانیت کا درس ہے جس کا نام قران مجید ہے اس کی عربی پڑھ لینا کافی نہیں ہے اس کی تفسیر اور ترجمہ پڑھا کرے تاکہ پتہ چلے ہمارے لیے کیا کیا اللہ پاک نے احکامات دیے ہیں ان کے مطابق زندگی گزاریں گے تو پھر انسان انسانیت کے زمرے میں اتا ہے اگر میری بات کسی کو اچھی ٹن لگے تو وہ اپنی اصلاح کرے اور اپنی اولادوں کی بھی اپنی نسلوں کو بچائیں یہ امان اللہ امین ثم امین

4672 likes, 250 comments. “Does a Soldier Sacrifice His Life for Just 50k Rupees? Critics Should Be Ashamed: Abdul Aleem Khan”

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.HUSSAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share