16/08/2026
🌸 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸
☀️ السلام علیکم، صبح بخیر!
اللہ پاک آپ کے آج کے دن کو رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
آپ کے ہر جائز کام میں آسانی، رزق میں کشادگی اور زندگی میں خیر و عافیت عطا فرمائے۔
اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے ذکر، شکر اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
🌿 Have a Blessed & Beautiful Day! 🌿 Happy Sunday
Naeem Akhtar
Honda Bahawalpur