Khattak petroleum service HZK

Call Contact the business

Khattak petroleum service HZK Official Page of Khattak Petroleum Service Mullah Mansoor District Attock [ HZK ]

05/07/2023

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل 1 ماہ بعد کروائے،ہر 15 دن بعد پٹرولیم ڈیلرز کی نیندیں اڑی ہوتی ہیں۔اتنی بے چینی سے عید کے چاند کا انتظار نہیں ہوتا جتنا یکم اور 16 کا ہوتا

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔حاجی زاھد خٹک_جو پیشہ سے ایک بزنس مین  منسلک رہے ہیں۔ ۲۲ سال سے پیٹرول پمپ سے منسلک ہے...
02/07/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
حاجی زاھد خٹک_
جو پیشہ سے ایک بزنس مین منسلک رہے ہیں۔
۲۲ سال سے پیٹرول پمپ سے منسلک ہے اور دوسرے پراپرٹی سے بھی ہمیشہ منسلک رہے ہیں
بزنس ایریا کو ہمشہ اپنی سرپرستی میں رکھا اور سیلزمین تک کی سرپرستی خود کرتے ہیں
لوکیشن :
• مروی فللنگ سٹیشن جامگا جی روڈ اٹک -
خٹک پٹرولیم سروس Gt.road ملا منصور اٹک۔
جہاں اپکو پورے پیمانے کے ساتھ ساتھ فل گیج میں پیٹرول ملے گا۔
اور دونوں پیٹرول پمپ میںں میرے بھائی کی طرح ایک بھائی ہے جو کے ۱۳ سال سے میرے پمپ کے مینیجر منسلک رہے ہیں -کسی بھی شکایت کی صورت میں آفس میں رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ
اونر : حاجی زاھد خٹک 5661766-0333
مینیجر :نورزمان خٹک 8782726-0313

30/06/2023

ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

25/06/2023

الحَمْد للهْ‎ ثمہ الحَمْد للهْ‎
باران رحمت شروع شو

15/06/2023

Same

12/06/2023

پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے کمی کا امکان _

Address

Attock

Telephone

+923335661766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak petroleum service HZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak petroleum service HZK:

Shortcuts

Share

Category